ٹیسٹ سیریز، سرفراز ایکشن میں دکھائی دیں گے

Indonesia Berita Berita

ٹیسٹ سیریز، سرفراز ایکشن میں دکھائی دیں گے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

بنگلہ دیش سے ہوم میچز میں بابرسمیت کچھ سینئرز کو ’آرام‘ دینے کاامکان

کین ولیمسن کا ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے سے انکار، قیادت اور سینٹرل کنٹریکٹ سے بھی دستبردارکراچی: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق، خاتون سمیت متعدد زخمیبھارت کو پاک-چین اعلامیے میں کشمیر کے حوالے پر اعتراض کا حق نہیں، دفترخارجہکراچی: ڈیفنس میں ڈانس کرنے پر دو گروپوں میں تصادم، تین افراد زخمیبلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 21 جون کو پیش کیے جانے کا امکانلاہور میں 13 سالہ لاپتہ لڑکے کی لاش گھر کی چھت پر رکھے ڈرم سے برآمدآئی سی سی نے ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری کردیجعلی ویزے پر عراق جانے والا...

تفصیلات کے مطابق ٹی 20 ورلڈکپ میں مایوس کن پرفارمنس کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کی اگلی مصروفیت بنگلہ دیش کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی ہوم سیریز ہے، یہ مقابلے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں، ان میں بابراعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کو آرام دیتے ہوئے کچھ نئے کھلاڑیوں کو موقع دیا جاسکتا ہے، وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد بھی ہوم گراؤنڈز پر ایکشن میں دکھائی دے سکتے ہیں۔

کپتان شان مسعود اس سیریز میں رضوان کی جگہ سرفراز کو ہی وکٹ کیپنگ کی ذمہ داری انجام دیتا دیکھنا چاہتے ہیں، ایک رپورٹ کے مطابق سلیکشن کمیٹی کی توجہ بھی اب طویل فارمیٹ کی سیریز کی جانب مرکوز ہوگئی ہے، جس کیلیے ٹیم کی تشکیل کیلیے کمیٹی کی کپتان شان مسعود اور ٹیسٹ کوچ جیسن گلیسپی سے مشاورت کی جائے گی۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بنگلہ دیش کے خلاف اس سیریز میں نئے اور نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینے کی بات کی ہے۔ شاہنواز دھانی، عامر جمال، خرم شہزاد، میرحمزہ اور نسیم شاہ کے انتخاب کی صورت میں حارث رؤف کے نام پر غٰور نہیں ہوگا، وائٹ بال کپتان بابراعظم کو بھی آرام ہی دینے پر غور ہورہا ہے۔ اس ہوم سیریز کیلیے عبداللہ شفیق، سلمان علی آغا اور سعود شکیل کا انتخاب بظاہر یقینی دکھائی دے رہا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کرنے کی بازگشت سنائی دینے لگیسلیکشن کمیٹی کو تحلیل کرنے کی بازگشت سنائی دینے لگیبنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچز میں کئی بڑے نام شامل نہیں ہوں گے
Baca lebih lajut »

خواتین کے اکاؤنٹ میں ہر ماہ 8500 روپے جمع کرانے کا اعلانخواتین کے اکاؤنٹ میں ہر ماہ 8500 روپے جمع کرانے کا اعلانراہل گاندھی نے کہا کہ ہم کسانوں اور مزدوروں کو ان کے حقوق دلائیں گے، اگنی ویر اسکیم کو ختم کریں گے اور فوج میں مستقل ملازمتیں دیں گے۔
Baca lebih lajut »

ملالہ یوسفزئی ویب سیریز ’وی آر لیڈی پارٹس‘میں بطور مہمان اداکارہ جلوہ گرملالہ یوسفزئی ویب سیریز ’وی آر لیڈی پارٹس‘میں بطور مہمان اداکارہ جلوہ گرسیریز میں ملالہ یوسفزئی کے ساتھ ساتھ بھارتی نژاد برطانوی لکھاری و سماجی رہنما میرا سیال بھی مختصر کردار میں دکھائی دی ہیں
Baca lebih lajut »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں امریکا کا کینیڈا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں امریکا کا کینیڈا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہامریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 20 ٹیمیں ایکشن میں ہیں، 9 وینیوز پر مجموعی طور پر 55 میچز کھیلے جائیں گے۔
Baca lebih lajut »

بنگلادیش کیخلاف بابر، رضوان اور شاہین کو ڈراپ کرکے نئےکھلاڑیوں کو موقع دیئے جانیکا امکانبنگلادیش کیخلاف بابر، رضوان اور شاہین کو ڈراپ کرکے نئےکھلاڑیوں کو موقع دیئے جانیکا امکانٹسیٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود بنگا دیش کے خلاف سیریز میں وکٹ کیپر محمد رضوان کی جگہ سرفراز احمد کیساتھ جانے کی خواہش رکھتے ہیں: ذرائع
Baca lebih lajut »

شبانہ اعظمی نے تھپڑ واقعے پر کنگنا رناوت کی حمایت کردیشبانہ اعظمی نے تھپڑ واقعے پر کنگنا رناوت کی حمایت کردیاگر سیکیورٹی اہلکار قانون کو اپنے ہاتھ میں لینا شروع کر دیں گے تو ہم میں سے کوئی بھی محفوظ نہیں رہے گا، سینیئر اداکارہ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 00:55:41