بمراہ کن تین پاکستانی فاسٹ بولرز کپتان کے گرویدہ ہیں؟

Indonesia Berita Berita

بمراہ کن تین پاکستانی فاسٹ بولرز کپتان کے گرویدہ ہیں؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

بھارتی فاسٹ بولر نے بیٹرز کے مقابلے گیند بازوں کو ہوشیار قرار دیدیا

اکثر دماغی مریض مناسب طبی جانچ حاصل نہیں کرپاتےروس، طاقتور زلزلے سے زمین لرز اٹھی، سونامی کا الرٹ جاریایران کی دستکاری برآمدات 53 فیصد تک پہنچ گئیڈکیٹی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ جاں بحقغزہ میں 25 سال بعد پولیو کا پہلا کیس رپورٹ، اقوام متحدہ کا جنگ بندی کا مطالبہبھارتی ٹیم کو ورلڈکپ جتوانے میں اہم کردار ادا کرنے والے جسپریت بمراہ نے فاسٹ بولر کے بہترین کپتان ہونے پر خیالات کا اظہار...

انڈین ایکسپریس کو دیئے گئے انٹرویو میں بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے کہا کہ تیز گیند باز، بیٹرز کے مقابلے زیادہ ذہین ہوتے ہیں کیونکہ انہیں وکٹ درکار ہوتی ہے تاکہ وہ ٹیم کو میچ میں فتح دلواسکیں۔ انہوں نے کہا کہ بالرز کا کام مشکل ہوتا ہے کیونکہ وہ بیٹ کے پیچھے نہیں چھپ سکتے بلکہ عموماً ٹیم شکست کا الزام بھی بالرز پر ہی گرتا ہے، میں نے اپنے بچپن میں وقار یونس اور وسیم اکرم کو بطور کپتان دیکھا جبکہ اسی ٹیم کے فاسٹ بولر کپتان عمران خان نے 1992 کا ورلڈکپ جیتا۔بمراہ نے روہت شرما، ایم ایس دھونی اور ویرات کوہلی کی قائدانہ خوبیوں کی بھی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ تینوں کھلاڑیوں کو سمجھتے تھے کہ وہ کس طرح اپنا بہترین دے سکتے ہیں، کوہلی نے فٹنس کے معاملے میں ہم سب کو نیا راستہ دیکھایا وہ کپتان...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

شاہین کی ورک لوڈ مینجمنٹ؛ سعود شکیل سوال حذف کرگئےشاہین کی ورک لوڈ مینجمنٹ؛ سعود شکیل سوال حذف کرگئےفاسٹ بولر کے حوالے سے ٹیم انتظامیہ فیصلہ کرے گی، نائب کپتان
Baca lebih lajut »

مورنے مورکل بھارتی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مقررمورنے مورکل بھارتی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مقررجنوبی افریقا کے سابق فاسٹ بولر پاکستان کے بھی بولنگ کوچ رہ چکے ہیں
Baca lebih lajut »

سنیل گواسکر کی بولرز کے باؤنڈری لائن پر ریفریشمنٹ لینے پر کڑی تنقیدسنیل گواسکر کی بولرز کے باؤنڈری لائن پر ریفریشمنٹ لینے پر کڑی تنقیدبولرز اوور ختم کرتے ہیں، باؤنڈری پر ڈرنکس سے فریش ہوتے ہیں اور پھر فیلڈ کرتے ہیں، بولرز کی اس جدید عادت پر اتھارٹیز نے آنکھیں بند کی ہوئی ہیں: سنیل گواسکر
Baca lebih lajut »

اگست کا مہینہ کن 3 ستاروں کیلئے خوش قسمت رہے گا؟ ماہرین کی پیشگوئیاگست کا مہینہ کن 3 ستاروں کیلئے خوش قسمت رہے گا؟ ماہرین کی پیشگوئیآئیے جانتے ہیں کہ ماہرین کے مطابق وہ تین خوش قسمت ستارے کون سے ہیں
Baca lebih lajut »

پہلا ٹیسٹ؛ قومی ٹیم کس کمبیشن کیساتھ میدان میں اُترے گی؟پہلا ٹیسٹ؛ قومی ٹیم کس کمبیشن کیساتھ میدان میں اُترے گی؟پہلے میچ میں پچ فاسٹ بولرز کیلئے سازگار بتائی جانے لگی، رپورٹس
Baca lebih lajut »

پیرس اولمپکس کے چوتھے روز بھی میڈلز ٹیبل پر جاپان کی برتری برقرارپیرس اولمپکس کے چوتھے روز بھی میڈلز ٹیبل پر جاپان کی برتری برقرارپیرس اولمپکس 2024 کے تازہ مقابلوں میں تین نئے اولمپک ریکارڈ بھی بن گئے ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 11:32:58