جنوبی افریقا کے سابق فاسٹ بولر پاکستان کے بھی بولنگ کوچ رہ چکے ہیں
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کے قریب دستی بم دھماکوں میں 5 بچوں سمیت 7 زخمیحکومت کو ماہانہ 40 کروڑ ڈالر فراہم کر رہے ہیں، ملک بوستانپنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران 1425 ٹریفک حادثات میں 7 افراد جاں بحقیوم آزادی، اندھادھند ہوائی فائرنگ کا سلسلہ جاری، بچے سمیت متعدد زخمیدی ہنڈرڈ: ویلش فائر نے سدرن بریو کو جیت کے لیے 182 رنز کا ہدفسابق چیئرمین ایف بی آر کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری542 کلو وزن کم کرنے والا سعودی شہری اب کیسا نظر آتا ہے؟عالمی جرائم ٹریبیونل میں حسینہ واجد سمیت 9 افراد پر نسل کشی...
بھارتی خبر ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ نے بدھ کو مورنے مورکل کو بھارتی ٹیم کا بولنگ کوچ بنانے کی تصدیق کردی ہے۔ مورکل کی تقرری سے بھارت کا کوچنگ اسٹاف مکمل ہو گیا جس کی قیادت گوتم گمبھیر کر رہے ہیں اور اس میں اسسٹنٹ کوچ ابھیشیک نیئر اور ریان ٹین ڈوشیٹ کے ساتھ ساتھ فیلڈنگ کوچ ٹی دلیپ بھی شامل ہیں۔
یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے جون 2023 میں مورنے مورکل کو چھ ماہ کے کنٹریکٹ پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کیا تھا، مورکل نے 13 نومبر 2023 کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ مورنے مورکل نے اپنے گیارہ سالہ انٹرنیشنل کیریئر میں 86 ٹیسٹ میچوں میں 309 وکٹیں، 117 ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں 188 وکٹیں اور44 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں 47 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کا ارشد ندیم کیلئے ہلال امتیاز، 15 کروڑ انعام کا اعلانتوشہ خانہ کیس سامنے لانے والے عمرفاروق کیلئے ہلال امتیاز کی منظوریحسینہ واجد کا پہلا بیان، طلبہ تحریک کے دوران ہلاکتوں کی تحقیقات کا مطالبہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ویمنز کرکٹرز کو مینز ٹیم جیسی سہولتیں نہیں ملتی: ہیڈ کوچ کھلاڑیوں کے حق میں بول پڑےویمنز کرکٹ کو مینز کرکٹ کی برابری پر لانا ہوگا،چاہے وہ معاوضے کی صورت میں ہو یا سہولتوں کی شکل میں ہوں: ہیڈ کوچ ویمنز ٹیم محمد وسیم
Baca lebih lajut »
چیمپئینز ٹرافی؛ تنویر احمد نے ہربھجن سنگھ کو 'دوغلا، گھٹیا انسان' قرار دیدیاہربھجن نے سیکیورٹی کا جواز بناکر ٹیم نہ بھیجنے کے بھارتی بورڈ کی حمایت کی تھی
Baca lebih lajut »
بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ ٹیم جلد پاکستان بھجوانےکی پی سی بی کی پیشکش قبول کرلیبنگلادیش کرکٹ ٹیم 17 اگست کے بجائے اب 13 اگست کو لاہور پہنچے گی
Baca lebih lajut »
ڈیموکریٹ کے نائب صدارتی امیدوار ہم جنس پرستوں کے ایڈوائزر بھی رہےٹم والز موجودہ گورنر ہونے کے ساتھ اسکول ٹیچر، نیشنل گارڈز مین اور فٹ بال ٹیم کے کوچ بھی تھے
Baca lebih lajut »
بنگلہ دیش کے سابق کپتان مشرفی مرتضٰی بھی مظاہرین سے بچ نہ سکےضلع نڑائل میں بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عوامی لیگ کے رکن پارلیمنٹ مشرفی مرتضٰی کے گھر کو بھی آگ لگا دی گئی
Baca lebih lajut »
بھارتی کرکٹ بورڈ نےنو منتخب ہیڈ کوچ گوتم گھمبیر کو زور دار جھٹکا دیدیاممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی کرکٹ بورڈ نے نومنتخب ہیڈکوچ گوتم گمبھیر کو اپنی مرضی کا معاون عملہ فراہم کرنے سے صاف انکار کردیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی سیکریٹری نے نئے ہیڈکوچ گوتم گمبھیر کی محض ایک درخواست کی منظوری دی جبکہ 4 درخواستوں کو مسترد کردیا۔ گمبھیر کی درخواست پر ابھیشیک نیئر کو بیٹنگ کوچ تعینات کردیا گیا جبکہ...
Baca lebih lajut »