فاسٹ بولر کے حوالے سے ٹیم انتظامیہ فیصلہ کرے گی، نائب کپتان
گولڈ میڈل جیتنے والی آسٹریلوی اتھلیٹ کی والدین سے انوکھی فرمائشچیک کی جیل سے کینگرو فرار ہوگیااسرائیل کی مالی مشکلات میں اضافہ، کریڈٹ ریٹنگ میں کمیبنگلادیش کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے لاہور پہنچ گئیقومی ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل نے بنگلادیش اے کیخلاف میچ سے قبل فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے ورک لوڈ سے متعلق سوال پر حدف کردیا۔
شاہینز کے اسکواڈ میں قومی ٹیسٹ ٹیم کے پلئیرز کی شمولیت بھی متوقع ہے، جن میں کامران غلام، میر حمزہ، محمد علی، محمد ہریرہ، نسیم شاہ، صائم ایوب اور سرفراز احمد کھیلتے دیکھائی دے سکتے ہیں۔سعود شکیل ، کامران غلام، مہران ممتاز، میر حمزہ، محمد علی، محمد رمیز جونیئر، محمد ہریرہ، نسیم شاہ، سعد بیگ ، سعد خان، صائم ایوب، ثمین گل، سرفراز احمد اور عمر امین۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
مصطفیٰ کمال کا کے الیکٹرک کا ٹیرف طے کرنے اور مزید کمپنیوں کو لائسنس دینے کا مطالبہنیپرا سے کہا ہےجہاں بلوں کی ادائیگی ہورہی ہے وہاں لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے: رہنما ایم کیو ایم کی میڈیا سے گفتگو
Baca lebih lajut »
والد بننے سے قبل شاہین شاہ آفریدی خانہ کعبہ پہنچ گئےمعروف قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے حال ہی میں ایکس پر مکہ مکرمہ کے حوالے سے پوسٹ شئیر کیا گیا ہے۔شاہین شاہ آفریدی حال ہی میں میڈیا پر کھلاڑی کے ہاں بچے کی ولادت کی خبر کی وجہ سے توجہ حاصل کر رہے ہیں۔تاہم اب شاہین کی جانب سے ایکس پر ایک تصویر اپلوڈ کی گئی ہے، جس میں شاہین شاہ آفریدی اہرام پہنے خانہ کعبہ میں دکھائی دے رہے ہیں۔ کھلاڑی نے...
Baca lebih lajut »
پختونخوا حکومت کی گورننس سے متعلق شکایت، بانی پی ٹی آئی نے 3 رکنی کمیٹی قائم کر دیصوبائی وزیر شکیل خان نے بانی پی ٹی آئی کو مختلف محکموں میں بدعنوانی کی شکایت کی تھی
Baca lebih lajut »
ورک فرام ہوم کرنے والوں کو خوش آمدید کہنے والے 10 بہترین ممالک کے نام سامنے آگئےورک فرام ہوم بیشتر افراد کی زندگی کا معمول بنتا جارہا ہے یعنی دفتر جانے کی ضرورت نہیں رہی
Baca lebih lajut »
خلیل الرحمان کی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد انکی بیٹی ٹرولرز کے نشانے پر، سبینہ فاروق پھٹ پڑیںصارفین حجاب کو کیوں بُلی کررہے ہیں؟ اس سب کا اس کی زندگی پر اثر پڑ سکتا ہے، کیا مزہ آتا ہے دوسروں کی تکلیف سے محظوظ ہونے میں؟ اداکارہ کا سوال
Baca lebih lajut »
شادی کیوں نہیں کی؟ شادی نہ ہونے کے سوالات سے تنگ شخص نے پڑوسی کو قتل کردیامقتول نے اس کی شادی نہ ہونے پر اس کا مذاق اڑایا تھا اور سوال کیا تھا کہ اب تک ان کی شادی کیوں نہیں ہوئی؟ پولیس
Baca lebih lajut »