بلوچستان کے مسائل کا سیاسی حل نکالنا ہوگا، صرف طاقت کے استعمال کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے: شبلی فراز

Balochistan Berita

بلوچستان کے مسائل کا سیاسی حل نکالنا ہوگا، صرف طاقت کے استعمال کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے: شبلی فراز
Pakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

یہ طے کرنا کہ کون پاکستانی ہے اور کون نہیں، یہ مسئلہ اتنا سادہ نہیں ہے، بلوچستان بدل چکا ہے، اب وہ بہت آگاہ ہیں: اپوزیشن لیڈر سینیٹ

۔ فوٹو فائلسینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر شبلی فراز کا کہنا تھا اصل مسائل پر توجہ دیے بغیر صرف طاقت پر انحصار کریں گے تو نتائج اچھے نہیں ہوں گے، جنگوں کے آخر میں بھی مذاکرات کی ٹیبل پر ہی آنا پڑتا ہے۔

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا بلوچستان کے مسائل کا سیاسی حل نکالنا ہو گا، اصل اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لیکر چلنا ہو گا۔کوئی آپریشن نہیں ہو رہا جو ریاست کو نہیں مانتے اور بندوق اٹھاتے ہیں وہ دہشتگرد ہیں ان کا بندوبست کریں گے: محسن نقوی ان کا کہنا تھا ہم نے دہشت گردی کی مذمت کی، وزیر نے پریشان کن بات کی، جو بندوق اٹھاتے ہیں اس کا تو فیصلہ کر لیں گے، یہ طے کرنا کہ کون پاکستانی ہے اور کون نہیں، یہ مسئلہ اتنا سادہ نہیں ہے، بلوچستان بدل چکا ہے، اب وہ بہت آگاہ ہیں، ہمیں چاہیے کہ بلوچستان کے اصل شراکت داروں کو آن بورڈ لائیں اور انہیں ساتھ بٹھا کر مسئلے کا حل تلاش کریں۔

سرحد پار سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات پر شبلی فراز کا کہنا تھا اگر دہشتگرد افغانستان میں ہیں تو ہمیں افغانستان سے بات کرنی ہو گی، افغانستان کا سفارتی بلیک آؤٹ ہمارے مفاد میں نہیں ہے، موجودہ اور سابق وزیر خارجہ نے افغانستان کا ایک دورہ تک نہیں کیا۔عمران ہٹ دھرمی، ضد اور انا پر اڑے ہوئے ہیں، مستقبل قریب میں انکی رہائی نظر نہیں آتی: رانا ثنا’سیلاب میں میرے بچے پھنس جاتے تو کیا ہوتا‘، محب اللّٰہ کے قیمتی جانوں کو بچاتے وقت کیا جذبات...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

امریکا، ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن کے آخری روز کملا ہیرس کا خطابامریکا، ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن کے آخری روز کملا ہیرس کا خطابٹرمپ کے دوبارہ وائٹ ہاؤس میں آنے کے نتائج سنگین ہوں گے
Baca lebih lajut »

پی سی بی کا ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے کرکٹرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہپی سی بی کا ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے کرکٹرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہوقار یونس اس عمل کا حصہ ہوں گے اورقومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے حوالے سے تین رپورٹس کا جائزہ لیا جائے گا
Baca lebih lajut »

اسٹیبلشمنٹ سے رابطے ہوتے ہیں، بات چیت ہوتی رہتی، ابھی تک کوئی ٹھوس چیز بن کر نہیں نکلی: علی امیناسٹیبلشمنٹ سے رابطے ہوتے ہیں، بات چیت ہوتی رہتی، ابھی تک کوئی ٹھوس چیز بن کر نہیں نکلی: علی امینجس کی غلطی ہے اسے اپنی غلطی ماننا پڑے گی، ہم9 مئی کے واقعات کے ذمہ دار نہیں، غلطی ثابت ہوئی تو معافی مانگنے کو تیار ہوں گے: وزیراعلیٰ پختونخوا
Baca lebih lajut »

پاکستان میں ہیروئن کو دُبلی پتلی اور گوری چَٹّی ہونا لازمی ہے، متھیراپاکستان میں ہیروئن کو دُبلی پتلی اور گوری چَٹّی ہونا لازمی ہے، متھیراآپ شادی کے بغیر مر نہیں جائیں گے، متھیرا کا لڑکے لڑکیوں کو مشورہ
Baca lebih lajut »

مولانا فضل الرحمان کا کسی اتحاد کے بغیر اپنی تحریک خود چلانے کا اعلانمولانا فضل الرحمان کا کسی اتحاد کے بغیر اپنی تحریک خود چلانے کا اعلانماضی قریب میں سیاسی اتحادوں کے تجربے اچھے نہیں رہے، ایشو ٹو ایشو دیگر سیاسی جماعتوں سے اتحاد ہوسکتا ہے: سربراہ جمعیت علمائے اسلام
Baca lebih lajut »

بی ایل ایس اور اٹلی کے سٹوڈنٹ ویزے: پاکستانی طلبہ ویزا اپوائنٹمنٹ کے لیے مہینوں سے منتظربی ایل ایس اور اٹلی کے سٹوڈنٹ ویزے: پاکستانی طلبہ ویزا اپوائنٹمنٹ کے لیے مہینوں سے منتظرگزشتہ ہفتے لاہور اور اسلام آباد میں واقع بی ایل ایس کے دفاتر کے سامنے احتجاج بھی کیا گیا تاکہ ان مسائل کا کوئی حل نکل آئے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 03:37:19