ٹرمپ کے دوبارہ وائٹ ہاؤس میں آنے کے نتائج سنگین ہوں گے
آئی جی پنجاب سینئر پولیس افسران کے ہمراہ رحیم یار خان پہنچ گئےسپر ہائی وے پر مسافر بس اور مزدا ٹرک میں تصادم، ایک مسافر جاں بحقکپڑے کی دکان میں آتشزدگی پر فائر ٹینڈرز نے قابو پا لیاپہلا ٹیسٹ: انگلینڈ کی سری لنکا کے خلاف پہلی اننگ میں 23 رنز کی برتریبوٹسوانا میں دنیا کا دوسرابڑا ہیرا دریافتڈیموکریٹک پارٹی کے چار روزہ نیشنل کنونشن کے آخری روز صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے خطاب کیا۔ڈیموکریٹک پارٹی کے کارکنوں اور ورکروں سے اپنے خطاب میں کملا ہیرس نے کہا کہ امریکہ اورعوام سےمحبت میری پرورش میں شامل...
انہوں نے کہا کہ امریکی آزادی کیلئے ہمیشہ جدوجہد کروں گی، ڈونلڈ ٹرمپ بہت سے معاملات میں غیر سنجیدہ انسان ہیں، ۔ کملا ہیرس کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کے دوبارہ وائٹ ہاؤس میں آنے کے نتائج سنگین ہونگے، وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ کا دور افراتفری سے بھرپور تھا، ٹرمپ نے گزشتہ الیکشن کے بعد جو کچھ کیا اس سے بھی بدتر ہو سکتا ہے، ٹرمپ نے مسلح ہجوم کو کیپیٹل ہل بھیجا تھا۔
ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ بطور صدر تمام امریکیوں کو ہماری اعلیٰ ترین امنگوں کے گرد متحد کروں گی۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کے اسرائیل سے متعلق بیان کو توہین آمیز قراردیدیاامریکا کی نائب صدر اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس کا اسرائیل سے متعلق بیان توہین آمیز ہے: اسرائیلی وزیراعظم ملاقات کے موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ کا اظہار خایل
Baca lebih lajut »
امریکا: ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن کے باہر فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہامریکی شہر شکاگو میں بھی اسرائیلی قونصلیٹ کے باہر مظاہرہ کیا گیا جہاں پولیس نے 55 مظاہرین کو گرفتار کرلیا
Baca lebih lajut »
اوباما نے تاحال کملا ہیرس کی بطور صدارتی امیدوار حمایت کا اعلان کیوں نہیں کیا؟اوباما جلد کملا ہیرس کے نام کی توثیق کریں گے اور ممکنہ طور پر کملا ہیرس کی انتخابی مہم میں بھی شریک ہوں گے: ذرائع جیو نیوز
Baca lebih lajut »
اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات، امریکی نائب صدر کا غزہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہارجنگ بندی کرنے کا وقت آگیا ہے، وہ غزہ کے معاملے پر خاموش نہیں بیٹھیں گی، کملا ہیرس کا اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات میں جنگ بندی پر زور
Baca lebih lajut »
ڈیموکریٹک نائب صدر کے امیدوار ٹم والز نے ٹرمپ کو بار بار ’عجیب‘ کہنے کی وجہ بتادیکملا ہیرس نے فلاڈیلفیا ریلی میں منی سوٹا کے گورنر ٹم والز کو نائب صدر بنانے کا باضابطہ اعلان بھی کردیا
Baca lebih lajut »
کملا ہیرس نے نائب صدر کے لیے ٹم والز کے نام کا اعلان کردیاڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹس کے نامزد کردہ نائب صدر کو انتہاپسند قرار دیدیا
Baca lebih lajut »