رپورٹ کے مطابق جیلوں میں جگہ نہ ہو نے کے باعث پیشی کے منتظر قیدیوں کو پولیس سیل میں رکھنےکا فیصلہ کیا گیا ہے
جیلوں میں جگہ نہ ہو نے کے باعث پیشی کے منتظر قیدیوں کو پولیس سیل میں رکھنےکا فیصلہ کیا گیا ہے،فوٹو: فائل
برطانوی میڈیا کے مطابق حکومت نے قیدیوں کی تعداد کم کرنے کے لیے ہنگامی اقدامات شروع کر دیے ہیں تاکہ حالیہ فسادات میں سزا پانے والے قیدیوں کو جیلوں میں رکھا جاسکے۔ اس سے قبل گزشتہ ماہ ہی حکومت نے فیصلہ کیا تھا کہ جیلوں میں مزید قیدیوں کی گنجائش پیدا کرنے کے لیے ستمبر سے قیدیوں کی قبل از وقت رہائی کا عمل شروع کیا جائےگا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
برطانیہ میں حالیہ فسادات کی وجہ بننے والی فیک نیوز کہاں سے آئی؟فیک نیوز کو ایک کرائم ویب سائٹ چینل تھری ناؤ سے نشر کیا گیا تھا جس میں امریکی صحافی، کینیڈین اور پاکستانی شہری بھی کام کرتے تھے
Baca lebih lajut »
بنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد اور ان کے حکومتی عہدیداروں پر قتل کا مقدمہ درجحسینہ واجد اور دیگر 6 افراد کو ڈھاکا میں ہونے والے مظاہروں کے دوران پولیس کی فائرنگ سے شہری کی ہلاکت کے مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
دورہ پاکستان؛ شکیب الحسن کی اسکواڈ میں شمولیت پر سوالیہ نشان لگ گیاسلیکٹرز ملک میں جاری بدامنی کی وجہ سے آل راؤنڈر سے رابطہ نہیں کرسکے، رپورٹس
Baca lebih lajut »
غرقاب آبدوز ٹائٹن کے ڈوبنے کے مقام سے سنی گئی انسانی آوازوں کی کہانی کیا تھی؟کینیڈین فوج کی جانب سے سنی گئی اُن آوازوں کی وجہ سے یہ اُمید کئی دنوں تک برقرار رہی کہ آبدوز میں سوار پانچوں افراد زندہ ہیں: مغربی میڈیا
Baca lebih lajut »
فسادیوں کے کیس جلد نمٹائیں گے، انہیں قانون کی طاقت کا اندازہ ہوگا: کئیر اسٹارمرفسادات میں مبینہ طور پر ملوث 400 سے زائد افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے اور 100 پر فرد جرم بھی عائد کی جا چکی ہے: برطانوی وزیراعظم
Baca lebih lajut »
انگلینڈ میں حالیہ ہنگامہ آرائی میں ملوث متعدد سفید فام انتہاپسندوں کوسزا سنا دی گئیحالیہ ہنگاموں میں گرفتار افراد کی تعداد 500 سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ مجموعی طور پر 150 سے زائد ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے: برطانوی میڈیا
Baca lebih lajut »