برطانیہ میں حالیہ فسادات کی وجہ بننے والی فیک نیوز کہاں سے آئی؟

Indonesia Berita Berita

برطانیہ میں حالیہ فسادات کی وجہ بننے والی فیک نیوز کہاں سے آئی؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

فیک نیوز کو ایک کرائم ویب سائٹ چینل تھری ناؤ سے نشر کیا گیا تھا جس میں امریکی صحافی، کینیڈین اور پاکستانی شہری بھی کام کرتے تھے

برطانیہ میں حالیہ فسادات کی وجہ بننے والی فیک نیوز کو نشر کرنے کی ذمہ دار ایک کرائم ویب سائٹ چینل تھری ناؤ کو قرار دیا جا رہا ہے۔

برطانوی چینل کا کہنا ہے کہ اُن کی ٹیم نے جب فرحان عزیز سے رابطہ کیا تو اُس نے کہا کہ وہ فیک نیوز اُس نے نہیں لکھی بلکہ جن لوگوں نے لکھی یا اُسے بغیر چیک کیے ویب سائٹ پر ڈالا اُنہیں نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔ساؤتھ پورٹ ہنگاموں سے پاکستانی، کینیڈین اور امریکی صحافی کا کیا تعلق ہے؟ ویب سائٹ انتظامیہ کے مطابق امریکا، برطانیہ، پاکستان اور بھارت میں 30 سے زیادہ افراد اِس ویب سائٹ کیلئے کام کرتے ہیں، فیک نیوز کی ذمہ دار برطانیہ والی ٹیم ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بھارتی خاتون ریسلر 100 گرام وزن زیادہ ہونے کے باعث اولمپکس فائنل کیلئے نااہل قراربھارتی خاتون ریسلر 100 گرام وزن زیادہ ہونے کے باعث اولمپکس فائنل کیلئے نااہل قرارنااہلی کی وجہ سے پھوگاٹ نے بھارت کے لیے اولمپک میں گولڈ میڈل جیتنے والی پہلی ہندوستانی ریسلر بننے کا موقع گنوا دیا ہے۔
Baca lebih lajut »

برازیل کے سمندر میں تیرنے والی شارک مچھلیوں میں کوکین کہاں سے آئی؟برازیل کے سمندر میں تیرنے والی شارک مچھلیوں میں کوکین کہاں سے آئی؟سائنسدان یہ سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ برازیل کے ساحل سے ملنے والی شارک مچھلیوں میں کوکین کہاں سے آئی۔
Baca lebih lajut »

دورہ پاکستان؛ شکیب الحسن کی اسکواڈ میں شمولیت پر سوالیہ نشان لگ گیادورہ پاکستان؛ شکیب الحسن کی اسکواڈ میں شمولیت پر سوالیہ نشان لگ گیاسلیکٹرز ملک میں جاری بدامنی کی وجہ سے آل راؤنڈر سے رابطہ نہیں کرسکے، رپورٹس
Baca lebih lajut »

بھارتی گیت نگار جاوید اختر کا ایکس اکاؤنٹ ہوگیابھارتی گیت نگار جاوید اختر کا ایکس اکاؤنٹ ہوگیاہیکرز نے اولمپکس میں شرکت کرنے والی بھارتی ٹیم سے متعلق پوسٹ جاری کی
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی کی خام خیال ہے کہ ستمبر، نومبر کے بعد حکومت میں آ جائیں گے: خواجہ آصفپی ٹی آئی کی خام خیال ہے کہ ستمبر، نومبر کے بعد حکومت میں آ جائیں گے: خواجہ آصفبانی پی ٹی آئی سے متعلق بیان پر قائم ہوں کہ انہوں نے پاؤں پکڑنے ہی پکڑنے ہی: وزیر دفاع کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
Baca lebih lajut »

آئی فون 16 کیسا ہوگا ؟ لانچ سے ایک ماہ قبل تصویر لیکآئی فون 16 کیسا ہوگا ؟ لانچ سے ایک ماہ قبل تصویر لیکایپل کی جانب سے آئی فون 16 اگلے ماہ ستمبر میں متعارف کروایا جائے گا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 14:59:51