ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا ہے۔
ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کر کے اسلام آباد ایئرپورٹ منتقل کر دیا گیا جس کی شناخت رفیع اللہ خان کے نام سے ہوئی۔ گرفتار ملزم پنجاب پولیس کو مطلوب تھا جس کے خلاف سال 2023 میں قتل کی دفعات کے تحت تھانہ کالا باغ، میانوالی میں مقدمہ درج تھا۔ ملزم قتل کر کے بیرون ملک فرار ہوگیا تھا۔ ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے ملزم کی گرفتاری کے لیے ریڈ نوٹس جاری کیا تھا۔ بعد ازاں، ملزم
کو ایف آئی اے امیگریشن اسلام آباد نے پنجاب پولیس حکام کے حوالے کر دیا۔ایف آئی اے کے مطابق جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ این سی بی انٹرپول 24/7 پوری دنیا کے ساتھ رابطے میں ہے، ملزمان کی گرفتاری کے لیے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے
ایف آئی اے انٹرپول سعودی عرب قتل ملزم
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سوشل میڈیا سے بلیک میل کرنے والے ملزم کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیاایف آئی اے نے سوشل میڈیا کے ذریعے خاتون کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے اور اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ریاست مخالف پروپیگنڈے میں ملوث صحافیوں، وی لاگرز کیخلاف مقدمات درج،ایک گرفتارایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے راولپنڈی سے ملزم الیاس اعوان کو گرفتار کرلیا
Baca lebih lajut »
بچی کو ہراساں کرنے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیافیصل آباد میں بچی کو ہراساں کرنے پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
Baca lebih lajut »
بنگش ڈکیت گروپ سے تعلق رکھنے والے ملزم کو گرفتارپولیس نے 20 کروڑ کی ڈکیتی، مولانا ضیا الرحمٰن کے قتل اور پولیس مقابلے میں مفرور ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
Baca lebih lajut »
لاہور میں 5 سالہ بچی کو ورغلا کر زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتارتھانہ شالیمار پولیس نے بروقت کارروائی کر کے ملزم کو موقع سے گرفتار کیا، مقدمہ درج
Baca lebih lajut »
3 خواتین سمیت گداگری میں ملوث سعودی عرب جانے والے 4 مسافروں کو گرفتار کرلیا گیاگرفتار خواتین فلائٹ نمبر او وی 505 کے ذریعے سعودی عرب سے پاکستان پہنچیں، ترجمان ایف آئی اے گوجرانوالہ
Baca lebih lajut »