سوشل میڈیا سے بلیک میل کرنے والے ملزم کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا

Crimenews Berita

سوشل میڈیا سے بلیک میل کرنے والے ملزم کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا
ایف آئی اےسوشل میڈیابلیک میل
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

ایف آئی اے نے سوشل میڈیا کے ذریعے خاتون کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے اور اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

فackی تحقیقتی ادارے ( ایف آئی اے ) کے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا کے ذریعے خاتون شہری کو مبینہ طور پر ہراساں اور بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ملزم محمد سعید کو چھاپہ مار کارروائی میں کلر سیداں راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا۔ بیان کے مطابق ملزم نے خاتون شہری کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر بنائیں، ملزم مذکورہ تصاویر اور ویڈیوز کی بنیاد پر متاثرہ خاتون کو بلیک میل کرنے میں ملوث پایا گیا۔ ایف آئی اے نے کہا کہ

ملزم کو جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیا گیا، ملزم کے قبضے سے موبائل فون ضبط کر لیا گیا۔ اس میں بتایا گیا کہ ضبط شدہ فون سے مذکورہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور دیگر شواہد بھی برآمد کر لیے گئے، ملزم متاثرہ خاتون کی قابلِ اعتراض تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرنے میں بھی ملوث پایا گیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کے بعد مزید قانونی کارروائی کی جائے گی

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ایف آئی اے سوشل میڈیا بلیک میل ہراساں ملزم

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ریاست مخالف پروپیگنڈے میں ملوث صحافیوں، وی لاگرز کیخلاف مقدمات درج،ایک گرفتارریاست مخالف پروپیگنڈے میں ملوث صحافیوں، وی لاگرز کیخلاف مقدمات درج،ایک گرفتارایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے راولپنڈی سے ملزم الیاس اعوان کو گرفتار کرلیا
Baca lebih lajut »

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے 924 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی کیایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے 924 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی کیایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے بلوچستان میں ریاست مخالف مواد شیئر کرنے میں ملوث سوشل میڈیا اکاؤنٹس نشاندہی کی اور پی ٹی اے کو تفصیلات فراہم کردی.
Baca lebih lajut »

لاہور میں 5 سالہ بچی کو ورغلا کر زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتارلاہور میں 5 سالہ بچی کو ورغلا کر زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتارتھانہ شالیمار پولیس نے بروقت کارروائی کر کے ملزم کو موقع سے گرفتار کیا، مقدمہ درج
Baca lebih lajut »

ایف آئی اے نے کمبوڈیا سے آنے والے 9 مسافروں کو تحویل میں لے لیاایف آئی اے نے کمبوڈیا سے آنے والے 9 مسافروں کو تحویل میں لے لیاابتدائی تفتیش کےمطابق مسافروں کو پاکستانی ایجنٹس اورمتحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے بھارتی ایجنٹس نے دھوکہ دیا
Baca lebih lajut »

وزیراعظم کا ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھنے کیلئے شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہوزیراعظم کا ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھنے کیلئے شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہوزیراعظم نے ایف بی آر، ایف آئی اے اور آئی بی کو چینی کی فروخت پر ٹیکس چوری اور قیمتوں میں اضافے کی روک تھام کیلئے کارروائی کی بھی ہدایت کر دی۔
Baca lebih lajut »

راولپنڈی: نازیبا ویڈیوز،تصاویر بناکر خاتون کو ہراساں، بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتارراولپنڈی: نازیبا ویڈیوز،تصاویر بناکر خاتون کو ہراساں، بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتارملزم کو چھاپہ مار کارروائی میں کلر سیداں سے گرفتار کیا گیا، ملزم نے خاتون کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر بنائیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-21 14:47:01