ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے راولپنڈی سے ملزم الیاس اعوان کو گرفتار کرلیا
ایف آئی اے نے ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے میں ملوث صحافیوں، وی لاگرز سمیت سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کے خلاف مقدمات درج کرلیے، ایک کو راولپنڈی سے گرفتار کرلیا گیا۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ دیگر صحافیوں اور وی لاگرز کے خلاف بھی مقدمات درج کیے جا رہے ہیں، صحافی ہرمیت سنگھ کے خلاف ایف آئی آر میں درج کیا گیا ہے کہ مذکورہ صحافی نے اپنے ٹویٹر پروفائل کے ذریعے پاکستان کے ریاستی اداروں کے خلاف بدنیتی پر مبنی بیانیہ پھیلایا۔ دیگر صحافیوں اور ولاگرز کے حوالے سے درج مقدمات کی تفصیلات کے لیے ایف آئی اے ترجمان سے دریافت کیا گیا تو انھوں نےچیک کرکے مزید معلومات فراہم کرنے کا کہا لیکن بعد میں نہ تو معلومات فراہم کی گیں نہ ہی کال اٹینڈ کی گئی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
لاہور میں انسانی جانوں کیلیے غیر محفوظ اور غیر قانونی رکشہ باڈی بنانے والی 4 فیکٹریاں سیلغیر قانونی کام میں ملوث 10 افراد کے خلاف مقدمات درج کر کے ان کو گرفتار کر لیا گیا
Baca lebih lajut »
ریاست مخالف پروپیگنڈے کے الزام میں پی ٹی آئی کے یوسی چیئرمین گرفتارریاست مخالف مواد سوشل میڈیا کے جس اکاؤنٹ سے شیئر کیا گیا وہ شکیب قائمخانی کے نام اور قومی شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ تھا
Baca lebih lajut »
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے 924 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی کیایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے بلوچستان میں ریاست مخالف مواد شیئر کرنے میں ملوث سوشل میڈیا اکاؤنٹس نشاندہی کی اور پی ٹی اے کو تفصیلات فراہم کردی.
Baca lebih lajut »
عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں 62 مقدمات درج، پولیس رپورٹ عدالت میں پیشبانی پی ٹی آئی کی بہن نے مقدمات کی تفصیل کے لیے درخواست دی تھی
Baca lebih lajut »
عمران خان 28 ستمبر، 4 اکتوبر اور 5 اکتوبر کے 6 مقدمات میں بھی گرفتارعمران خان کیخلاف 24 نومبر احتجاج کے 28 مقدمات میں تاحال گرفتاری نہیں ڈالی گئی
Baca lebih lajut »
عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں کتنے مقدمات درج ہیں، پولیس نے عدالت کو بتادیاایف آئی اے میں 7 ایف آئی آرز اور انکوائریز درج ہیں، ڈی سی فس میں کوئی انکوائری زیر التوا نہیں، رپورٹس
Baca lebih lajut »