تھانہ شالیمار پولیس نے بروقت کارروائی کر کے ملزم کو موقع سے گرفتار کیا، مقدمہ درج
لاہور کے علاقے شالیمار میں پانچ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے پولیس نے جنسی درندے کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق پانچ سالہ بچی حفظہ گھر سے چیز خریدنے باہر گئی تو وہاں پر موجود ملزم امیر حمزہ اُسے بہلا پھسلا کر اپنے ساتھ لے گیا اور زیادتی کی کوشش کی۔ پولیس ترھمان کے مطابق ملزم امیر حمزہ کے خلاف تھانہ شالیمار میں مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پولیس نے مغلپورہ میں 7 بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیاپولیس نے 7 بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم معصوم بچی کا کزن ہے۔ ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبد الحنان نے فوری کارروائی کا حکم دیا۔
Baca lebih lajut »
لاہور؛ ماں اور نوجوان بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتارملزم نے نوجوان لڑکی کے ساتھ زنا بالجبر کا اعتراف کرلیا ہے اور اس کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے، پولیس
Baca lebih lajut »
امعلوم لاش کے قتل کا معما حل، قاتل نے بیوی کے ذریعے شرارت کیپولیس نے نامعلوم لاش کیس میں ملزم کو گرفتار کرلیا ہے اور انکشاف ہوا ہے کہ مقتول مالش کرنے کا کام کرتا تھا اور قاتل کی بیوی کو میسج کرتا تھا۔
Baca lebih lajut »
لاہور؛ تین سالہ بچی کو اغوا کر کے قتل کرنے والا ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاکنامعلوم ملزمان نے اپنے زیر حراست ساتھی اغوا کار کو چھڑوانے کے لیے پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ کردی
Baca lebih lajut »
پولیس نے مغلپورہ میں جنسی زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیاایس پی سول لائنز نے مغلپورہ میں 7 بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرنے کی کارروائی کا حکم دیا۔ ایس ایچ او تھانہ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کم سن بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم طیب کو گرفتار کرلیا۔
Baca lebih lajut »
کراچی: نیو ایم اے جناح روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئیپولیس اہلکار ملزم کو گرفتار کرنے کے بجائے اس پر فائرنگ کرتا رہا
Baca lebih lajut »