امریکیوں کی اکثریت نے بائیڈن حکومت کو ناکام قرار دے دیا، ٹرمپ کی مقبولیت میں اضافہ

American President Berita

امریکیوں کی اکثریت نے بائیڈن حکومت کو ناکام قرار دے دیا، ٹرمپ کی مقبولیت میں اضافہ
BidenTrumpUs Elections
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

61 فیصد امریکیوں کا خیال ہے کہ موجودہ صدر بائیڈن کا اب تک کا دور حکومت ناکام رہا، 39 فیصد نے اسے کامیاب دور کہا: سروے

کسی بھی جماعت سے تعلق نہ رکھنے والوں میں سے 51 فیصد افراد نے ٹرمپ کے دور کو کامیاب قرار دیا— فوٹو:فائل

امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی جانب سےکرائے گئے سروے سے معلوم ہوتا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ مقبولیت میں موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن سے آگے ہیں۔ دوسری جانب 61 فیصد امریکیوں کا خیال ہے کہ موجودہ صدر بائیڈن کا اب تک کا دور حکومت ناکام رہا جبکہ 39 فیصد نے اسے کامیاب دور کہا۔ کسی بھی جماعت سے تعلق نہ رکھنے والوں میں سے 51 فیصد افراد نے ٹرمپ کے دور کو کامیاب قرار دیا جبکہ صرف 37 فیصد نے صدر بائیڈن کے اب تک کے دور حکومت کو کامیاب کہا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Biden Trump Us Elections

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسرائیل پر ایرانی حملہ، اقوام متحدہ اور چین سمیت مختلف ممالک کا ردعمل سامنے آگیااسرائیل پر ایرانی حملہ، اقوام متحدہ اور چین سمیت مختلف ممالک کا ردعمل سامنے آگیاچین کی جانب سے جاری بیان میں غزہ تنازع کو موجودہ صورتحال کی وجہ قرار دیا۔
Baca lebih lajut »

خواجہ آصف نے فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن رپورٹ کو مذاق قرار دے دیاخواجہ آصف نے فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن رپورٹ کو مذاق قرار دے دیااسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ کو مذاق قرار دے دیا ہے۔نجی نیوز چینل کے ساتھ گفتگو میں
Baca lebih lajut »

محمد آصف نے عامر کی ٹیم میں واپسی کو کس کیلیے خطرہ قرار دے دیا؟محمد آصف نے عامر کی ٹیم میں واپسی کو کس کیلیے خطرہ قرار دے دیا؟سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد آصف نے قومی ٹیم میں سینیئر بولر محمد عامر کی واپسی کو تین بولرز کے لیے خطرہ قرار دے دیا ہے۔
Baca lebih lajut »

برطانوی فوجی افسران کا پاکستان آرمی کو شاندار خراجِ تحسین پیشبرطانوی فوجی افسران کا پاکستان آرمی کو شاندار خراجِ تحسین پیشلندن: معروف و نمایاں برطانوی فوجی افسران نے پاکستان آرمی کو شاندار خراج تحسین پیش کرتے ہوئے دنیا کی بہترین نظم و ضبط کی حامل فوج قرار دے دیا۔
Baca lebih lajut »

بیوی کی بہن سے شادی : عدالت کا بڑا فیصلہ آگیابیوی کی بہن سے شادی : عدالت کا بڑا فیصلہ آگیالاہور : لاہور ہائی کورٹ نے عدت مکمل کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی کو غیر قانونی قرار دے دیا اور کہا بیوی کی بہن سے شادی قابل سزا جرم ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 16:26:53