چین کی جانب سے جاری بیان میں غزہ تنازع کو موجودہ صورتحال کی وجہ قرار دیا۔
اسرائیل پر ایرانی حملے کے حوالے سے چین، فرانس، برطانیہ، کینیڈا، جاپان اور اقوام متحدہ کا ردعمل سامنے آیا ہے۔
خیال رہے کہ ایران نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کا جواب دیتے ہوئے اسرائیل پر 200کے قریب ڈرون اور میزائل داغے تھے۔ ایران نے اسرائیلی دفاعی تنصیبات کو نشانہ بنایا، گولان کی پہاڑیوں اور شام کے قریب اسرائیلی فوجی ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ ایرانی حملوں پر اپنے ردعمل میں برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے کہا کہ ایران نے پھر دکھا دیا کہ وہ اپنے اطراف افراتفری پیدا کرنا چاہتا ہے۔ایران اسرائیل میں 50 فیصد اہداف کو نشانہ بنانے میں کامیاب رہا، اسرائیلی فضائی اڈے کو خیبر میزائلوں سے ٹارگٹ کیا گیا، حملے میں ایک لڑکی زخمی ہوئی: ایرانی میڈیاجاپانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کا حملہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھائے گا۔انہوں نے فریقین سے فوری جنگ بندی کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی ایسی کارروائی سے گریز کیا جائے جس سے بڑے فوجی تصادم کا خدشہ...
بیان میں سلامتی کونسل کی اسرائیل حماس جنگ بندی کے لیے قرارداد پر فوری عمل کرنے پر زور دیتے ہوئے فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسرائیل پر حملے کی ایرانی دھمکی پر روس اور جرمنی کا ردعمل بھی آگیاماسکو، برلن (ویب ڈیسک) ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کی دھمکی کے پیش نظر روس اور جرمنی نے مشرق وسطیٰ کے ممالک پر زور دیا کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ماسکو نے اپنے شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے انہیں مشرق وسطیٰ کے سفر پر خبردار کیا ہے جبکہ جرمن ایئر لائن لفتھانسا نے تہران کے لیے دو میں سے...
Baca lebih lajut »
ایران نے دنیا بھر کے اسرائیلی سفارتخانوں کو اپنا ہدف قرار دے دیاشام میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی حملے کا جواب دیا جائے گا، ایران اپنے ردعمل کا وقت اور طریقہ کار خود طے کرے گا: میجر جنرل حمد حسین بغیری
Baca lebih lajut »
ایران اسرائیل کشیدگی، اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر نے حملے کے بعد ایک اور ...تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن )اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ اگر اسرائیل نے جوابی کارروائی کی تو جواب اس سے بھی بھر پور ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی سفیر کاک ہناتھا کہ اسرائیل نے دوبارہ جارحیت کی تو ایران کا جواب فیصلہ کن طور پر بھر پور ہو گا۔ یاد رہے کہ ایران کی جانب سے ہفتہ کی درمیانی شب اسرائیل پر100 سے زائد ڈرونز اور...
Baca lebih lajut »
ایران کا اسرائیل پر حملہ: عالمی برادری کا ردعملایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد سعودی عرب، چین اور دیگر عالمی برادری نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے کشیدگی نہ بڑھانے پر زور دیاہے۔
Baca lebih lajut »
ایرانی حملے کا خطرہ :اسرائیل نے مختلف ممالک میں 28 سفارتی مشن بند کر دیئےیروشلم (ڈیلی پاکستان آن لائن )شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری کے بعد اسرائیل نے مختلف ممالک میں اپنے 28سفارتی مشن بند کر دیے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایک امریکی اہلکار نے برطانوی نیوز ایجنسی کو بتایا کہ شام میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیل کے حملے کے جواب میں ایران خطے میں اسرائیل یا امریکی اثاثوں...
Baca lebih lajut »
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ: امریکہ اور جرمنی سمیت وہ ممالک جو اسرائیلی فوج کو جدید اسلحہ فراہم کرتے ہیںاسرائیل کی غزہ میں حماس کے خلاف جنگ کے طریقے پر اب سوال اٹھنے لگے ہیں اور مغربی ممالک پر اسرائیل کو ہتھیار فروخت کرنا روکنے کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے۔
Baca lebih lajut »