ایرانی حملے کا خطرہ :اسرائیل نے مختلف ممالک میں 28 سفارتی مشن بند کر دیئے

Indonesia Berita Berita

ایرانی حملے کا خطرہ :اسرائیل نے مختلف ممالک میں 28 سفارتی مشن بند کر دیئے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

یروشلم (ڈیلی پاکستان آن لائن )شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری کے بعد اسرائیل نے مختلف ممالک میں اپنے 28سفارتی مشن بند کر دیے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایک امریکی اہلکار نے برطانوی نیوز ایجنسی کو بتایا کہ شام میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیل کے حملے کے جواب میں ایران خطے میں اسرائیل یا امریکی اثاثوں...

ایرانی حملے کا خطرہ :اسرائیل نے مختلف ممالک میں 28 سفارتی مشن بند کر دیئےیروشلم شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری کے بعد اسرائیل نے مختلف ممالک میں اپنے 28سفارتی مشن بند کر دیے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایک امریکی اہلکار نے برطانوی نیوز ایجنسی کو بتایا کہ شام میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیل کے حملے کے جواب میں ایران خطے میں اسرائیل یا امریکی اثاثوں کو نشانہ بنانے کے ممکنہ حملے کی تیاری کر رہا ہے تاہم ہم یقینی طور پر چوکنا ہیں۔سی این این کے مطابق آئندہ ہفتے ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملہ ہو سکتا ہے، امریکا ہائی الرٹ ہے، دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری کے بعد ایران نے کہا کہ وہ فیصلہ کن ردعمل کا حق محفوظ رکھتا ہے۔سی این این کے مطابق شام...

اسرائیلی حکام نے ایران کی دھمکیوں کے باعث مختلف ممالک میں تقریباً 28 سفارتی مشن بند کر دیے ہیں۔صیہونی میڈیا کے مطابق حکومت نے اپنے سفارت خانوں میں تیاری کا اعلان کیا ہے اور مصر، اردن، بحرین، مراکش، ترکمانستان، انقرہ اور استنبول میں اپنے نمائندہ دفاتر کو خالی کرالیا ہے۔اسرائیلی ذریعے نے تاس کو بتایا کہ اسرائیلی سفارتخانوں کے انخلا کی خبریں غلط ہیں۔ سکائی نیوز عربیہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکومت نے ایران کی دھمکیوں کے بعد دنیا بھر کے ممالک میں 28 سفارت خانوں کی کارروائیاں معطل کر دی ہیں۔ایران...

اسرائیل ڈیفنس فورسز کے ترجمان نے کہا کہ ملک کی فوج کسی بھی پیش رفت کے لئے ہائی الرٹ ہے۔ اسرائیلی وزارت خارجہ کے ترجمان نے متعدد سفارت خانوں سے اہلکاروں کے انخلاء کے بارے میں میڈیا رپورٹس پر تبصرہ کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا۔4 اپریل کو ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر عبرانی زبان میں لکھا کہ وہ اسرائیل کو دمشق میں تہران کے قونصلر دفتر پر فضائی حملہ کرنے کے فیصلے پر سبق سکھائیں گے، جس میں پاسداران انقلاب کے دو اہلکاروں سمیت 13 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔لڑکیاں...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسرائیل نے مختلف ممالک میں 28 سفارتی مشن بند کر دیئےاسرائیل نے مختلف ممالک میں 28 سفارتی مشن بند کر دیئےاسرائیل کے حملے کے جواب میں ایران خطے میں اسرائیل یا امریکی اثاثوں کو نشانہ بنانے کے ممکنہ حملے کی تیاری کر رہا ہے تاہم ہم یقینی طور پر چوکنا ہیں: اسرائیلی حکام
Baca lebih lajut »

میکڈونلڈ نے بائیکاٹ سے پریشان ہوکر اسرائیل کی طرف رخ کرلیامیکڈونلڈ نے بائیکاٹ سے پریشان ہوکر اسرائیل کی طرف رخ کرلیافوڈ چین میکڈونلڈ نے مسلم ممالک میں ہونے والے بائیکاٹ سے پریشان ہو کر اسرائیل میں اسرئیلی کمپنی سے اپنے تمام تر شئیر خریدنے کی تیاری کر لی۔
Baca lebih lajut »

اسرائیل کو نہ روک کر امریکا نے غزہ جنگ کو دوسرے ممالک تک پہنچا دیا؛ ایراناسرائیل کو نہ روک کر امریکا نے غزہ جنگ کو دوسرے ممالک تک پہنچا دیا؛ ایرانغزہ کے بعد اسرائیل اب شام اور لبنان میں کارروائی کر رہا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
Baca lebih lajut »

انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت کیخلاف پاکستانی قرارداد منظورانسانی حقوق کونسل میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت کیخلاف پاکستانی قرارداد منظورقرارداد میں غزہ میں ’فوری جنگ بندی‘ اور ’ہنگامی بنیادوں پر انسانی امداد‘ کی فراہمی کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے، قرارداد کے حق میں 28 ممالک نے ووٹ دیا
Baca lebih lajut »

دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر ’اسرائیلی حملے‘ میں سینیئر کمانڈرز سمیت سات ہلاک: جوابی کارروائی کا حق رکھتے ہیں، ایراندمشق میں ایرانی قونصل خانے پر ’اسرائیلی حملے‘ میں سینیئر کمانڈرز سمیت سات ہلاک: جوابی کارروائی کا حق رکھتے ہیں، ایرانایرانی پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی قونصل خانے کی عمارت پر اسرائیلی حملے میں تنظیم کے دو سینیئر کمانڈرز سمیت سات اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔
Baca lebih lajut »

غزہ میں امدادی کارکنوں کی ہلاکت، امارات نے اسرائیل کیساتھ تمام سفارتی رابطے معطل کر دیےغزہ میں امدادی کارکنوں کی ہلاکت، امارات نے اسرائیل کیساتھ تمام سفارتی رابطے معطل کر دیےاماراتی سفیر محمد الخواجہ نے اس حوالے سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ امدادی کارکنوں کی ہلاکت سیاہ ترین دن ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 17:20:50