برطانوی فوجی افسران کا پاکستان آرمی کو شاندار خراجِ تحسین پیش

Indonesia Berita Berita

برطانوی فوجی افسران کا پاکستان آرمی کو شاندار خراجِ تحسین پیش
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

لندن: معروف و نمایاں برطانوی فوجی افسران نے پاکستان آرمی کو شاندار خراج تحسین پیش کرتے ہوئے دنیا کی بہترین نظم و ضبط کی حامل فوج قرار دے دیا۔

لندن: معروف و نمایاں برطانوی فوجی افسران نے پاکستان آرمی کو شاندار خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پاکستانی فوج کو دنیا کی بہترین نظم و ضبط کی حامل فوج قرار دے دیا۔

برطانوی افسران نے پاکستانیوں کی مہمان نوازی کو بے مثال قرار دیا اور پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت اور استعداد کو سراہتے ہوئے اسے دنیا کی بہترین نظم و ضبط کی حامل فوج قرار دیا۔ اس موقع پر برطانیہ کے آرمی چیف جنرل پیٹرک سینڈرز نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، اس تقریب کا انعقاد برطانوی افسران کے کوئٹہ میں قیام کے لازوال نقوش کو برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا تھا۔

تقریب کا انعقاد پاکستان ہائی کمیشن لندن میں آرمی اور ایئر ایڈوائزر نے کیا، اجتماع میں کمانڈنٹ کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کا پیغام بھی پڑھ کر سنایا گیا۔ جنرل پیٹرک سینڈرز نے اپنے دور میں ڈیفنس ایسوسی ایشن اور دفاعی تعاون کے مختلف پہلوؤں میں پاکستان کو برطانوی فوج کی اولین ترجیح قرار دیا اور گزشتہ برسوں کے دوران پاکستان میں اپنے دوروں کو بڑے شوق سے یاد کیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

گیاری تراژی کی 12ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہےگیاری تراژی کی 12ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے2012 میں فیٹل برفانی لہر میں شہادت پانے والے پاکستان آرمی کے سپاہیوں کو خراجِ عقیدت دینے کے لئے آج گیاری تراژی کی 12ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔
Baca lebih lajut »

مودی سرکارنے پلوامہ حملے کے بعد پاکستان میں قتل عام کروایابرطانوی اخبار کا دعویٰلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانوی اخبار گارڈین کا کہنا ہے کہ 2019 میں پلوامہ حملے کے بعد مودی حکومت نے پاکستان میں قتل عام کے احکامات جاری کئے۔
Baca lebih lajut »

عادل راجہ اور حیدر مہدی: پاکستانی فوجیوں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں سابق فوجی اہلکاروں کو آرمی ایکٹ کے تحت قید بامشقت کی سزائیںعادل راجہ اور حیدر مہدی: پاکستانی فوجیوں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں سابق فوجی اہلکاروں کو آرمی ایکٹ کے تحت قید بامشقت کی سزائیںپاکستان کی فوج کا کہنا ہے کہ اس کے دو ریٹائرڈ افسران میجرعادل فاروق راجہ اور کیپٹن حیدر رضا مہدی کو فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں قید بامشقت کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔ دونوں سابق افسران یوٹیوب پر اپنے وی لاگز میں آرمی چیف سمیت اعلیٰ فوجی قیادت کو تنقید کا نشانہ بناتے...
Baca lebih lajut »

بشام خودکش حملہ، سی پیک سیکیورٹی یونٹ کے کمانڈنٹ سمیت چار پولیس افسران معطلبشام خودکش حملہ، سی پیک سیکیورٹی یونٹ کے کمانڈنٹ سمیت چار پولیس افسران معطلوفاقی حکومت نے چاروں افسران کو عہدے سے ہٹا کر معطلی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
Baca lebih lajut »

مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو قوم کی حمایت حاصل ہے:آرمی چیفآرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشان ِ امتیاز (ملٹری) کی زیر صدارت 264ویں کور کمانڈر ز کانفرنس ہوئی۔کانفرنس کے شرکاء نے مسلح افواج کے افسران، جوانوں، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور شہریوں سمیت شہداء کی عظیم قربانیوں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا، جنہوں نے ملک میں امن و استحکام کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیاآرمی چیف نے انسدادِ دہشتگردی کے خلاف...
Baca lebih lajut »

نکاراگوا نے برطانوی فوجی مدد کو روکنے کے لئے اقوام متحدہ کی سب سے بڑی عدالت کو بلایانکاراگوا نے برطانوی فوجی مدد کو روکنے کے لئے اقوام متحدہ کی سب سے بڑی عدالت کو بلایانکاراگوا نے برطانوی فوجی مدد کو روکنے کے لئے اقوام متحدہ کی سب سے بڑی عدالت کو بلایا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 19:44:30