لاہور : لاہور ہائی کورٹ نے عدت مکمل کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی کو غیر قانونی قرار دے دیا اور کہا بیوی کی بہن سے شادی قابل سزا جرم ہے۔
لاہور : لاہور ہائی کورٹ نے عدت مکمل کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی کو غیر قانونی قرار دے دیا اور کہا بیوی کی عدت مکمل ہونے سے پہلے اس کی بہن سے شادی قابل سزا جرم ہے۔جسٹس طارق سلیم شیخ نے 11 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ، جس میں عدت مکمل کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی کو غیر قانونی قرار دے دیا۔
فیصلے میں کہا گیا کہ عدت سے قبل بیوی کی بہن سے شادی 2 بہنوں کو بیک وقت نکاح میں رکھنے کے مترادف ہے، اسلامی شریعت کےمطابق ایک شخص 2 سگی بہنوں کو بیک وقت نکاح میں نہیں رکھ سکتا۔ عدالت کا کہنا تھا کہ اسلامی فقہ ،وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کے مطابق ایک عورت عدت تک رشتہ ازدواج میں رہے گی، فقہااس بات پرمتفق ہیں ایک شخص پہلی بیوی کی عدت مکمل ہونے سے قبل اسکی بہن سے شادی نہیں کر سکتا۔
عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ کوئی بھی شخص پہلی بیوی کی عدت مکمل ہونے کے بعد اس کی بہن سے شادی کر سکتا ہے،پہلی بیوی کی عدت مکمل ہونے سے پہلے اس کی بہن سے شادی قابل سزا جرم ہے۔ لاہور ہائی کورٹ نے کہا کہ میاں بیوی پر لازم ہے فاسد شادی کےبارے میں معلوم ہوتے ہی جلد علیحدہ ہو جائیں، میاں بیوی ایسی شادی کو ختم نہیں کرتے تو قاضی کی ذمہ داری ہے ان کی شادی ختم کرے، درخواست گزار مصور حسین نے ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے رجوع کیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سلمان کی بہن سے لالچ میں شادی کا الزام: آیوش شرما نے خاموشی توڑ دیآیوش پر تنقید کرنے والوں کا ماننا ہے کہ انہوں نے سلمان خان کی بہن ارپیتا سے شادی مالی فائدے اور بالی وڈ میں قدم جمانے کیلئے کی
Baca lebih lajut »
نان اور روٹی کی قیمتوں سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہاسلام آباد کی عدالت نے وفاقی دارالحکومت میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
نان اور روٹی کی قیمتوں سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہاسلام آباد کی عدالت نے وفاقی دارالحکومت میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ہے۔ اسلام آباد کی عدالت میں نان بائی ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر کی درخواست پر جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سماعت کی اور ضلع انتظامیہ کی جانب سے نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل کر دیا ہے۔ سماعت پر درخواست گزار کے وکیل عمر اعجاز...
Baca lebih lajut »
’عدت پوری کیئے بغیر بیوی کی بہن سے شادی غیر قانونی قرار ‘ لاہور ہائیکورٹ نے ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائی کورٹ نے عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی کو غیرقانونی قراردے دیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے 11 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے ، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عدت پوری ہونے سے پہلے اس کی بہن سے شادی کرنا دو بہنوں کوبیک وقت نکاح میں رکھنے کے مترادف...
Baca lebih lajut »
لڑکیوں کی کم عمری میں شادی سے متعلق بڑا فیصلہلاہور: لاہور ہائی کورٹ نے شادی کی عمر 18 سال کرنے کے 95 برس پرانے قانون میں ترمیم کا حکم دیتے ہوئے لڑکی اور لڑکے کی عمرمیں فرق کی شق کالعدم قرار دے دی۔
Baca lebih lajut »
کراچی میں اغوا اور کم عمری میں نکاح کا ایک اور کیس سامنے آگیاکراچی : کم عمری میں پسند کی شادی کا ایک اور کیس سامنے آگیا، لاپتا آٹھویں جماعت کی طالبہ نے رحیم یار خان میں نکاح کرلیا
Baca lebih lajut »