لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائی کورٹ نے عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی کو غیرقانونی قراردے دیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے 11 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے ، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عدت پوری ہونے سے پہلے اس کی بہن سے شادی کرنا دو بہنوں کوبیک وقت نکاح میں رکھنے کے مترادف...
اپنے بڑوں سے بات کریں،اتناظلم نہ کریں، ہم آپ کا حصہ نہیں بن ...بدین میں 2 نوعمر لڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اور سیاسی ...’عدت پوری کیئے بغیر بیوی کی بہن سے شادی غیر قانونی قرار ‘ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ جاری کر دیالاہور لاہور ہائی کورٹ نے عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی کو غیرقانونی قراردے دیا۔
نجی ٹی وی ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے 11 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے ، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عدت پوری ہونے سے پہلے اس کی بہن سے شادی کرنا دو بہنوں کوبیک وقت نکاح میں رکھنے کے مترادف ہے۔فیصلے میں مزید بتایا گیا ہے کہ شریعت کےمطابق ایک شخص دوسگی بہنوں کوبیک وقت نکاح میں نہیں رکھ سکتا، علما متفق ہیں کہ پہلی بیوی کی عدت مکمل ہونے سے قبل اس کی بہن سے شادی نہیں...
نیوٹیک یونیورسٹی کس اہم ادارے کا آئیڈیا اور اس میں کس پر فوکس کیا جا رہا ہے ؟ لیفٹیننٹ جنرل انجینئر معظم اعجاز نے اہم تفصیلات شیئر کر دیں لاہور ہائی کورٹ نے فیصلے میں لکھا کہ کوئی بھی اپنی پہلی بیوی کی عدت مکمل ہونےکے بعد اس کی دوسری بہن سے شادی کرسکتا ہے، پہلی بیوی کی عدت مکمل ہونے سے قبل اس کی بہن سے شادی فاسد تسلیم کی جائے گی ۔فیصلے کے مطابق ایسا نکاح دو بہنوں کو ایک ہی وقت میں نکاح میں رکھنے کے مترادف ہے، اگر میاں بیوی ایسی شادی کو ختم نہیں کرتے تو قاضی کی ذمہ داری ہے کہ ان کی شادی ختم کرے۔پاکستان کا پہلا کریلے و کھیرے بیچنے والا...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سلمان کی بہن سے لالچ میں شادی کا الزام: آیوش شرما نے خاموشی توڑ دیآیوش پر تنقید کرنے والوں کا ماننا ہے کہ انہوں نے سلمان خان کی بہن ارپیتا سے شادی مالی فائدے اور بالی وڈ میں قدم جمانے کیلئے کی
Baca lebih lajut »
لڑکے اور لڑکی کیلئے شادی کی کم از کم عمر 18 سال مقررلاہور ہائیکورٹ نے لڑکے اور لڑکی کے لیے شادی کی کم از کم عمر 18 سال مقرر کرتے ہوئے شادی کی عمر میں فرق کی شق کو کالعدم قرار دے دیا۔عدالت نے حکم دیا کہ1929 ء کے کم عمری کی شادی کی روک تھام کے قانون میں15 روز میں تصحیح اور اپ ڈیٹ کرکے قانون پنجاب حکومت کی ویب سائٹ پر بھی شائع کیا جائے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پانچ صفحات پر مشتمل فیصلے میں...
Baca lebih lajut »
شاید کوئی بندش ہے؟۔۔۔ زینب قیوم نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادیزینب قیوم کی شادی 2010 میں ہوئی تھی اور شادی کے 10ماہ بعد ہی شوہر نے طلاق دے دی تھی جس کے بعد انہون نے دوسری شادی نہیں کی
Baca lebih lajut »
بچوں کی کفالت سے بچنے کیلئے باپ کا موت کا ڈرامہشہری نے ڈاکٹر کی لاگ اِن آئی ڈی کے ذریعے آن لائن ڈیتھ رجسٹری سسٹم تک غیر قانونی طور پر رسائی حاصل کی
Baca lebih lajut »
سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارشخصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات کی خدمات لاہور ہائیکورٹ کے سپرد کرنے کی سفارش
Baca lebih lajut »