خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات کی خدمات لاہور ہائیکورٹ کے سپرد کرنے کی سفارش
لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانبلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیاامریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیاسوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترددوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقیدمثبت معاشی اشاریوں کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحاننشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرلسائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سزا سنانے...
ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی عدالت کے جج ابولحسنات ذوالقرنین کو اپنے متعلقہ ڈیپارٹمنٹ میں واپس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ خصوصی عدالتوں کے انسپکشن جج جسٹس محسن اختر کیانی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو ابوالحسنات ذوالقرنین کو واپس بھیجنے کی سفارش ارسال کردی۔والد کی جانب سے چیلنج، بیٹے نے نوٹ جوڑنے کیلئے دن رات ایک کر دیےچین کی موبائل فون کمپنی کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلانغزہ کے معاملے پر پاکستان کے اصولی مؤقف کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اعظم خان ایف آئی آر میں نامزد ملزم تھا ،اس کے بیان کی حیثیت نہیں،وکیل سلمان ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران وکیل سلمان صفدر نے کہاکہ اعظم خان ایف آئی آر میں نامزد ملزم تھا اس لئے بھی اس کے بیان کی حیثیت نہیں،جب اعظم خان کا 164کا بیان ہوا تو جرح کا حق نہیں دیا گیا۔ نجی ٹی و ی چینل دنیا نیوز کے مطابق سائفر کیس میں بانی پی...
Baca lebih lajut »
شواہد موجود ہیں کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی عدت میں نکاح سے متعلق آگاہ ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران جج نے استفسار کیا کہ کیا نکاح سے متعلق معاملات کیلئے بانی پی ٹی آئی سے پوچھا گیاتھا؟ خاور مانیکا کے وکیل رضوان عباسی نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی نے ہی نکاح خواں کو دوبارہ نکاح کیلئے کہا تھا،شواہد...
Baca lebih lajut »
توشہ خانہ کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل کر دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی ، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی،چیف...
Baca lebih lajut »
توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل، رہا کرنے کا حکماسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل کردی ۔۔۔۔۔۔۔
Baca lebih lajut »
بانی پی ٹی آئی کو چھوڑا اور نہ چھوڑوں گا، حماد اظہر کا اعلانپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے اعلان کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو چھوڑا ہے اور نہ چھوڑوں گا بلکہ اپنے قائد کے ساتھ
Baca lebih lajut »
دفترخارجہ کے گواہ شمعون نے کہاکہ اوریجنل سائفر دفتر خارجہ میں پڑا ہے،عمران ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران وکیل سلمان صفدر نے کہاکہ دفترخارجہ کے گواہ شمعون نے کہاکہ اوریجنل سائفر دفتر خارجہ میں پڑا ہے،اس ایف آئی آر میں سائفر لفظ غلط استعمال ہوا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد...
Baca lebih lajut »