اپوزیشن ممبران نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبائی حکومت نے قومی خزانے سے 18 کروڑ روپے مالیت کی 5 لگژری گاڑیوں کی خریداری کی ہے
اسپیکر پنجاب اسمبلی کے پرسنل سیکریٹری نے ان گاڑیوں کی خریداری سے متعلق قواعد وضوابط کی ایک کاپی جیو فیکٹ چیک کے ساتھ شیئر کی۔پنجاب حکومت کے افسران حال ہی میں پنجاب اسمبلی کے اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور دیگر عہدیداروں کے دفاتر کے لئے خریدی گئی لگژری گاڑیوں کی معلومات چھپا رہے ہیں۔ ۔
اگلے روز، ایک ٹیلی ویژن پریس کانفرنس میں پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک محمد احمد خان نے ان معلومات کو دہرایا۔ ملک محمد احمد خان نے اس فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ”مجھے تو کوئی اعتراض نہیں تھا، یہ ان ٹائٹلمنٹ پرووائڈ کی ہوئی تھی۔ جیو فیکٹ چیک نے یکم اگست کو اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان سے ان گاڑیوں کی خریداری کے حوالے سے تفصیلات اور دستاویزات کی درخواست کی۔ جس کے جواب میں 5 اگست کو انہوں نے ضروری معلومات فراہم کرنے کا وعدہ کیا۔ لیکن 6، 7، 8، 9، 10 اور 13 اگست کو لگاتار یاد دہانیوں کے باوجود ان کی طرف سےجیو فیکٹ چیک کو مزید کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔
تاہم، اس ہفتے کے آغاز میں اسپیکر پنجاب اسمبلی کے پرسنل سیکریٹری نے ان گاڑیوں کی خریداری سے متعلق قواعد وضوابط کی ایک کاپی جیو فیکٹ چیک کے ساتھ شیئر کی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ملک میں سیاسی استحکام ہو تو یہ آئیڈیل ملک بن سکتا ہے: مریم نوازیوم آزادی پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مزار اقبال پر حاضری دیتے ہوئے پھولوں کی چادرچڑھائی اور فاتحہ خوانی کی
Baca lebih lajut »
ٹرمپ پر حملہ روکنے میں ناکامی پر امریکی سیکریٹ سروس کی ڈائریکٹر عہدے سے مستعفیسیکرٹ سروس کی ڈائریکٹر کمبرلی نے گزشتہ روز حملہ روکنے پرناکامی کی ذمہ داری لی تھی
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق فیصلے کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلباجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی منظوری لی جائے گی، ذرائع
Baca lebih lajut »
طلبہ کی مہلت کے بعد بنگلادیشی پارلیمنٹ تحلیل، خالدہ ضیاء بھی رہاطلبہ نے بنگلادیشی صدر کو پارلیمنٹ کی تحلیل کیلئے 3 بجے تک کی مہلت دی تھی
Baca lebih lajut »
مخصوص نشستیں: پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی کیلئے نام الیکشن کمیشن میں جمع کروادیےپی ٹی آئی خواتین کی 24 مخصوص نشستوں کے لیے 33 خواتین کے نام الیکشن کمیشن میں جمع کرائےگئے ہیں: ذرائع
Baca lebih lajut »
آزاد امیدوار مخصوص مدت کے بعد کسی جماعت میں شمولیت نہیں کرسکتا، الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پیشقومی اسمبلی کے اجلاس میں بل ن لیگ کے رکن بلال کیانی نے پیش کیا، اسپیکر نے بل متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا
Baca lebih lajut »