یوم آزادی پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مزار اقبال پر حاضری دیتے ہوئے پھولوں کی چادرچڑھائی اور فاتحہ خوانی کی
/ اسکرین گریب
، اس دوران انہوں نے ملکی سالمیت، ترقی و خوشحالی اور استحکام کیلئے دعا کی۔ یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ہم پائندہ قوم ہیں، اللہ پاکستان کو ہمیشہ قائم رکھے، پاکستان اللہ کی طرف سے ہمارے لیے ایک عظیم نعمت ہے، قوم کو یوم آزادی پر مبارکباد پیش کرتی ہوں، گزشتہ روز قومی ہیرو ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے میاں چنوں گئی، پاکستانی قوم میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سپریم کورٹ ججز نے آئین ری رائٹ کیا،جو نہیں مانگا وہ عطا کردیا، وزیراعلیٰ پنجابسپریم کورٹ کے ججز سے کہنا چاہتی ہوں ملک کو چلنے دو، مریم نواز
Baca lebih lajut »
نواز اور زرداری تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کرنے جا رہے، کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے: فوادجسے ڈیجیٹل دہشتگردی کہہ رہے ہیں یہ پی ٹی آئی کی طرف سے نہیں ہو رہی ہے، ڈیجیٹل دہشت گردی بیرون ملک سے ہو رہی ہے: سابق وفاقی وزیر
Baca lebih lajut »
ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کو نشانے پر رکھ لیااگر وہ کبھی صدر منتخب ہو گئیں تو ہمارا ملک تباہ کر دیں گی
Baca lebih lajut »
سپر ہائی وے کو موٹر وے قرار دینے کے بجائے نیا موٹر وے کیوں نہیں بنایا جا رہا؟ ہائیکورٹ کا کراچی حیدر آباد موٹر وے کیس میں سوالکیا موٹر وے اسکیم میں یہ شامل نہیں، کسی کی یہاں زمین ہے اور اچانک سڑک بن جائے تو کیا اس کا حق ملکیت ختم ہو جائے گا؟ جسٹس صلاح الدین پنہور
Baca lebih lajut »
پیرس اولمپکس: ملکی نمائندگی سے محروم 36 ایتھلیٹس بھی حصہ لیں گےسیاسی اور دیگر وجوہ کی بنا پر اپنے ملک کی ٹیم کا حصہ نہ بن سکنے والے یہ کھلاڑی ریفوجی اولمپک ٹیم کے رکن ہوں گے
Baca lebih lajut »
انسانوں کی تیار کردہ سب سے تیز ترین چیز کی رفتار دنگ کر دینے والی ہےس پر اگر آپ کو سوار ہونے کا موقع ملے تو لاس اینجلس سے لندن کے درمیان 5437 میل کا فاصلہ یہ اسپیس کرافٹ محض 49 سیکنڈز میں طے کر سکتا ہے۔
Baca lebih lajut »