ٹرمپ پر حملہ روکنے میں ناکامی پر امریکی سیکریٹ سروس کی ڈائریکٹر عہدے سے مستعفی

Indonesia Berita Berita

ٹرمپ پر حملہ روکنے میں ناکامی پر امریکی سیکریٹ سروس کی ڈائریکٹر عہدے سے مستعفی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

سیکرٹ سروس کی ڈائریکٹر کمبرلی نے گزشتہ روز حملہ روکنے پرناکامی کی ذمہ داری لی تھی

ٹرمپ پر حملہ روکنے میں ناکامی پر امریکی سیکریٹ سروس کی ڈائریکٹر عہدے سے مستعفیامریکا کی سیکریٹ سروس کی ڈائریکٹر نے ٹرمپ پر ہونے والے حملے کو روکنے میں ناکامی تسلیم کرتے ہوئے عہدے سے استعفی دے دیا۔

واضح رہے کہ ٹرمپ پر حملے کے بعد سیاسی جماعتوں کے اراکین اسمبلی نے سیکریٹ ایجنسی کی ناکامی پر سوالات اٹھائے تھے اور اُن سے پوچھا تھا کہ آخر کیوں ہماری ایجنسی اتنی بری طرح سے ناکام ہوئی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ روکنے میں ناکامی پر ڈائریکٹر سیکرٹ سروس کو سمن جاریٹرمپ پر قاتلانہ حملہ روکنے میں ناکامی پر ڈائریکٹر سیکرٹ سروس کو سمن جاریڈائریکٹر سیکرٹ سروس کمبرلی چٹل اس معاملے پر ایوان نمائندگان کے سامنے 22 جولائی کوپیش ہوں گی، برطانوی میڈیا
Baca lebih lajut »

ٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے متعلق تحقیقات میں پیشرفتٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے متعلق تحقیقات میں پیشرفتقاتلانہ حملہ روکنے میں ناکامی پر ڈائریکٹر سیکرٹ سروس کمبرلی چیٹل ایوان نمائندگان کے سامنے پیش ہونے پر آمادہ ہو گئیں ۔
Baca lebih lajut »

امریکا: ریلی میں فائرنگ سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ زخمیامریکا: ریلی میں فائرنگ سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ زخمیسیکریٹ سروس کے اہلکار ٹرمپ کو اپنے حصار میں لے کر موقع سے روانہ ہوگئے، سابق صدرٹرمپ کے کان پر خون کے نشانات دیکھے گئے ہیں: امریکی میڈیا
Baca lebih lajut »

ٹرمپ پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور کی ویڈیو منظرعام پر آگئیٹرمپ پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور کی ویڈیو منظرعام پر آگئیحملہ آور کی جانب سے فائرنگ کیے جانے کے چند لمحوں بعد ہی سیکریٹ سروس اہلکاروں نے حملہ آور کو ہلاک کردیا۔
Baca lebih lajut »

جیت گیا تو دنیا کی جنگیں ایک ٹیلی فون کال پر ختم کرا دوں گا؛ ڈونلڈ ٹرمپجیت گیا تو دنیا کی جنگیں ایک ٹیلی فون کال پر ختم کرا دوں گا؛ ڈونلڈ ٹرمپاگر میں صدر ہوتا تو اسرائیل پر حماس کا حملہ نہیں ہوتا، ٹرمپ
Baca lebih lajut »

ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات میں نئے انکشافاتسابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے متعلق ایف بی آئی اور سیکریٹ سروس کی تحقیقات جاری ہیں۔ حکام کے مطابق حملہ آور نے حملے سے پہلے جگہ کا جائزہ لیا تھا، اہلکاروں کے ریڈار پر بھی کئی بار آیا مگر اسے روکا تک نہ گیا، جو اہلکار حملہ آور کو پکڑے کے لیے آیا وہ چھت سے نیچے اتر آیا، مقامی پولیس نے ڈونلڈ ٹرمپ کے گن مین پر گولی چلائی، جس کا مقصد اسے...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 14:29:01