آزاد امیدوار مخصوص مدت کے بعد کسی جماعت میں شمولیت نہیں کرسکتا، الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پیش

Indonesia Berita Berita

آزاد امیدوار مخصوص مدت کے بعد کسی جماعت میں شمولیت نہیں کرسکتا، الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پیش
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

قومی اسمبلی کے اجلاس میں بل ن لیگ کے رکن بلال کیانی نے پیش کیا، اسپیکر نے بل متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ایک مرتبہ پھر مہنگا ہوگیاسونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی معمولی کمیعمران خان کی 7 مقدمات میں درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاریدولت مشترکہ کے ساتھ تعاون مضبوط بنانے کی ضرورت ہے ، صدر مملکتکراچی میں درخت اگاؤ مہم کا آغازبیٹی کی جبری شادی اور قتل؛ آسٹریلیا میں افغان ماں کو قید کی سزاجرمن ہوٹل انوکھے ڈیزائن کے قالین کیوجہ سے توجہ کا مرکزقومی اسمبلی میں انتخابات ایکٹ کا دوسرا ترمیمی بل 2024 پیش کردیا گیا جس کے مطابق آزاد امیدوار مخصوص مدت کے بعد کسی سیاسی جماعت...

مجوزہ بل میں الیکشن ایکٹ 2017 کی سیکشن 66اور104میں ترمیم پیش کی گئی جس کے تحت آزاد امیدوار آئین اور قانون میں درج مخصوص مدت کے بعد کسی سیاسی جماعت میں شامل ہونے کا حق استعمال نہیں کرسکتے۔ مجوزہ بل میں کہا گیا ہے کہ جس امیدوار نے ریٹرننگ افسر کے سامنے جماعت سے وابستگی کا بیان حلفی جمع نہ کرایا ہو اسے آزادت صور کیاجائے گا۔

اس کے علاوہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان نیشنل ایکسی لینس انسٹی ٹیوٹ بل 2024 منظور کیا گیا جبکہ سنی اتحاد کونسل کے رکن امجد علی خان نے دستور پاکستان میں جبری گمشدگی کو جرم قرار دینے کا ترمیمی بل 2024قومی اسمبلی میں پیش کیا جسے قائمہ کمیٹی کو بھیج دیا گیا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہالیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہکمیشن کسی دباؤ کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے آئین اور قانون کے مطابق کام کرتا رہے گا، الیکشن کمیشن نے کسی فیصلے کی غلط تشریح نہیں کی: ترجمان
Baca lebih lajut »

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی تردید کیالیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی تردید کیکسی فیصلے کی غلط تشریح نہیں کی الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو درست قرار نہیں دیا: الیکشن کمیشن کی پریس ریلیز
Baca lebih lajut »

تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی پیش کش نہیں کی، وفاقی وزیر مصدق ملکتحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی پیش کش نہیں کی، وفاقی وزیر مصدق ملکمیں نے پریس کانفرنس میں کسی جماعت کا نام نہیں لیا، وفاقی وزیر کی ایکسپریس نیوز کے پروگرام میں گفتگو
Baca lebih lajut »

قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب، الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا ایک اور بل پیش ہوگاقومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب، الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا ایک اور بل پیش ہوگااجلاس میں نور عالم خان توہین عدالت قانون کی منسوخی کا بل پیش کریں گے، ایجنڈا جاری
Baca lebih lajut »

اب کیا فائدہ حکومت میں آنے کا! اسٹیبلشمنٹ نئے الیکشن کرائے، عمران خاناب کیا فائدہ حکومت میں آنے کا! اسٹیبلشمنٹ نئے الیکشن کرائے، عمران خانمخصوص نشستیں ملنے کے بعد کسی جوڑ توڑ کا حصہ نہیں بنیں گے، بانی پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »

الیکشن کمیشن کے تسلیم کرنے کے باوجود پی ٹی آئی ارکان اسمبلیوں کا حلف نہیں اٹھا سکیں گےالیکشن کمیشن کے تسلیم کرنے کے باوجود پی ٹی آئی ارکان اسمبلیوں کا حلف نہیں اٹھا سکیں گےحکومت ایسے مسودات لائے گی جن کے نتیجے میں تحریک انصاف کو قومی اسمبلی اور بعد ازاں صوبائی اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں پر اپنے ارکان کو رکنیت دلانا ممکن نہیں ہو گا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 14:04:10