نئی مانیٹری پالیسی کے اجرا کے بعد شرح سود 15 فیصد کی سطح پر آگئی
ایکسپریس نیوز کے مطابق اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا جس کے مطابق شرح سود میں مزید ڈھائی فیصد کمی کردی گئی جس کے بعد شرح سود 15 فیصد کی سطح پر آگئی۔
مانیٹری پالیسی کے اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی نے پالیسی ریٹ کو250 بی پی ایس کم کرکے 15 فیصد کردیا، پچھلے ایم پی ایس اجلاس کے بعد مہنگائی توقع سے زیادہ تیزی سے کم ہوئی ہے اور اکتوبر میں اپنے وسط مدتی ہدف کے قریب پہنچ گئی۔ زری پالیسی کمیٹی نے کہا ہے کہ سخت زری پالیسی موقف مہنگائی میں کمی کے رجحان کو برقرار رکھنے میں بدستور کردار ادا کررہا ہے، غذائی مہنگائی میں تیزی سے کمی، تیل کی سازگار عالمی قیمتوں اور گیس ٹیرف اور پی ڈی ایل ریٹس میں متوقع ردّوبدل کی عدم موجودگی نے ارزانی کی رفتار بڑھا دی۔
کمیٹی نے اعلامیے میں کہا ہے کہ زری پالیسی موقف مہنگائی کو 5-7 فیصد ہدف کی حدود میں رکھتے ہوئے پائیدار بنیادوں پرقیمتوں کے استحکام کا مقصد حاصل کرنے کے لیے مناسب ہے، زری پالیسی موقف سے معاشی استحکام کو تقویت ملے گی اور پائیدار بنیاد پر معاشی نمو حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ٹرمپ ایک بار پھر امریکا کے صدر بنیں گے: پیشگوئیاں کرنیوالے پانچ اہم اداروں کا دعویٰصدارتی انتخابات میں مقابلہ انتہائی کانٹے کا ہوگا اور ڈونلڈ ٹرمپ کے جیتنے کا امکان 51 فیصد جب کہ کملا ہیرس کے جیتنے کا امکان 49 فیصد ہے: امریکی اخبار
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف جو آپ کی زندگی کو آسان بنائے گامارک زکربرگ نے واٹس ایپ میں کاسٹیوم لسٹس کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا۔
Baca lebih lajut »
اسلام آباد میں بہادر خاتون نے کار چور کو دبوچ کر واردات ناکام بنادیوفاقی دارالحکومت میں بینک ڈکیتیوں میں سرکاری اسلحہ استعمال ہونے کا شبہ
Baca lebih lajut »
آئی ایم ایف کا رواں مالی سال میں مہنگائی، بے روزگاری میں کمی کی پیشگوئیرواں مالی سال شرح نمو 3.2 فیصد رہے گی، اگلے سال 4 فیصد اور 2029 تک بتدریج 4.5 فیصد تک پہنچنے کا امکان ہے
Baca lebih lajut »
اے ڈی بی پاکستان کیلئے پالیسی بیسڈ لون کی منظوری پر غور کرے گا: وزیر خزانہوفاقی وزیر خزانہ کا اسلام آباد میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے نئے دفتر کے آغاز کا خیرمقدم، کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کی امید کا اظہار
Baca lebih lajut »
پی آئی اے کی نجکاری کا عمل ایک مکمل فیلیئر تھا، شہباز رانابلیو ورلڈ سٹی رئیل اسٹیٹ ڈیولپر کمپنی ہے، جس کا ایوی ایشن کا کوئی تجربہ نہیں
Baca lebih lajut »