پی آئی اے کی نجکاری کا عمل ایک مکمل فیلیئر تھا، شہباز رانا

Indonesia Berita Berita

پی آئی اے کی نجکاری کا عمل ایک مکمل فیلیئر تھا، شہباز رانا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

بلیو ورلڈ سٹی رئیل اسٹیٹ ڈیولپر کمپنی ہے، جس کا ایوی ایشن کا کوئی تجربہ نہیں

تجزیہ کار شہباز رانا نے کہاکہ پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے حکومت نے جوکم ازکم بولی کی رقم رکھی تھی، یعنی 85 ارب روپے اورجوبولی حکومت کوملی یعنی 10ارب روپے توان دونوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔

ایکسپریس نیوز کے پروگرام د ی ریویو میں گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ اس معاملے میں دونوں پارٹیزیعنی حکومت پاکستان اوربلیوورلڈ سٹی نے ایک دوسرے کوبیل آؤٹ کیا، کیونکہ بلیوورلڈ سٹی ایک ریئل اسٹیٹ ڈویلپرکمپنی ہے، جس کا ایوی ایشن کا نہ کوئی تجربہ ہے اور جو انھوں نے کنسوشم بنایاہے، اس میں بھی ایوی ایشن سے متعلقہ کوئی کمپنی نہیں تھی، جس طریقے سے اس سارے عمل کوچلایاگیا، یہ ایک مکمل فیلیئر تھا، جب آپ نظام کواووررول کریں تواس کا ردعمل دوسری چیزوں پربھی آتاہے،ہمیں کہاگیاکہ 70ارب کی بیرونی سرمایہ کاری...

پہلے کہاگیا قطر 25ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کرے گا، اب 3ارب ڈالرپرآگئے جس پرتالیاں بجائی جارہی ہیں۔ تجزیہ کار کامران یوسف نے کہا کہ 31 اکتوبر کو بالاخر پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے بولی کا انعقاد کیا گیا،آغازمیں جن چھ پارٹیوں نے پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہارکیاتھا لیکن جب بات خریدنے کی بولی پرآئی تواس وقت صرف ایک ہی گروپ بچاتھا جس نے بولی دی۔

اب اس کوقبول کرنا یارد کرنا وہ وفاقی کابینہ کا کام ہے،ابھی تک حکومت نے کوئی فیصلہ نہیں کیاکہ اس بولی کا کیاکرناہے، انھوں نے کہا کہ انٹرنیشنل میڈیانے بھی رپورٹ کیاہے کہ جوبہترپارٹیاں تھیں وہ نکل گئیں، ان پارٹیو ں کے دلچسپی نہ لینے کی وجہ انھو ں نے بتائی کہ ہمیں اس بات کی ضمانت نہیں ہے کہ جوبھی ڈیل یہ حکومت کرتی ہے تواس کوآنے والی حکومت آنرکرے گی۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پی آئی اے نجکاری میں حکومت کو ناکامی، ریفرنس پرائس حقیقت سے قریب رکھنا تھی: مفتاحپی آئی اے نجکاری میں حکومت کو ناکامی، ریفرنس پرائس حقیقت سے قریب رکھنا تھی: مفتاحپی آئی اے کی نجکاری نہ ہوئی تو 400 دنوں کی محنت ضائع ہوجائے گی، آئندہ ایک سال میں 100 ارب روپے کے خسارہ ہوگا: مفتاح اسماعیل کا بیان
Baca lebih lajut »

خیبرپختونخوا حکومت 10 ارب سے زائد بولی کے ذریعے پی آئی اے خریدنے کی خواہاںخیبرپختونخوا حکومت 10 ارب سے زائد بولی کے ذریعے پی آئی اے خریدنے کی خواہاں،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے پی آئی اے کی نجکاری کے عمل کا حصہ بننا چاہتے ہیں، صوبائی بورڈ آف انوسٹمنٹ
Baca lebih lajut »

ایران کی عسکری صلاحیت کو اسرائیل اور امریکا سنجیدگی سے لیں؛ سی آئی اےایران کی عسکری صلاحیت کو اسرائیل اور امریکا سنجیدگی سے لیں؛ سی آئی اےاسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملہ ایران کی بھرپور عسکری صلاحیت کا مظاہرہ تھا، سی آئی اے
Baca lebih lajut »

پی آئی اے: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو خریدنے کے لیے صرف ایک بولی، 10 ارب روپے کی پیشکشپی آئی اے: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو خریدنے کے لیے صرف ایک بولی، 10 ارب روپے کی پیشکشخسارے میں ڈوبی پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے سلسلے میں ایک نجی کمپنی کی طرف سے 10 ارب روپے میں اسے خریدنے کی پیشکش کی گئی ہے۔
Baca lebih lajut »

وفاقی حکومت 5 سال میں کن 24 اداروں کی نجکاری کرے گی؟ پلان سامنے آگیاوفاقی حکومت 5 سال میں کن 24 اداروں کی نجکاری کرے گی؟ پلان سامنے آگیا3 مراحل میں 24 اداروں کی نجکاری ہوگی، پہلے مرحلےمیں ایک سال میں10اداروں کی نجکاری، دوسرے مرحلے میں ایک سے 3سال میں 13اداروں کی نجکاری ہوگی
Baca lebih lajut »

تیاریاں مکمل، پی آئی اے کی نیلامی آج ہوگیتیاریاں مکمل، پی آئی اے کی نیلامی آج ہوگیبولی میں شرکت کے لیے بلو ورلڈ سٹی کنسورشیم کے سوا کسی اور گروپ نے کاغذات جمع نہیں کرائے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 12:58:47