پی آئی اے کی نجکاری نہ ہوئی تو 400 دنوں کی محنت ضائع ہوجائے گی، آئندہ ایک سال میں 100 ارب روپے کے خسارہ ہوگا: مفتاح اسماعیل کا بیان
عوام پاکستان پارٹی کے جنرل سیکرٹری مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہ ہوئی تو 400 دنوں کی محنت ضائع ہوجائے گی، آئندہ ایک سال میں پی آئی اے 100 ارب روپے کے خسارے کا کون ذمہ دار ہوگا۔
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایک بیان میں کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری میں حکومت کو کامیابی نہیں ملی، حکومت کو پی آئی اے کی ریفرنس پرائس کو حقیقت سے قریب رکھنا چاہیے تھا۔ انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری نہ ہوئی تو مزید خسارے ہوں گے، 400 دنوں کی محنت ضائع ہوجائے گی، نگران حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بہت محنت کی تھی، قوم پی آئی اے کی نجکاری میں ایک دن کی تاخیر کی متحمل نہیں ہوسکتی، پی آئی اے کی نج کاری نہ ہوئی تو ایک سال میں مزید 100 ارب کا خسارہ ہوگا، اس خسارے کا کون ذمہ دار ہوگا۔علاوہ ازیں کراچی پریس کلب میں دیوالی کی تقریب سے خطاب میں مفتاح اسماعیل نے کہا 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد پاکستان میں انصاف کٹہرے میں کھڑا ہو گیا ہے، کسی جماعت کی نہیں،...
مفتاح اسماعیل نے لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ جو ہوا، غلط تھا۔نجکاری کمیشن نے پی آئی اے کی کم از کم قیمت 85 ارب 3 کروڑ روپے رکھی تھی جب کہ بولی دینے والی واحد کمپنی نے 50 فیصد حصص خریدنے کیلئے 10 ارب روپے کی بولی لگائی، کمپنی کو پیشکش کا جائزہ لینے کیلئے آدھے گھنٹے کا وقت دیا گیا لیکن بولی دہندہ نے رقم میں اضافے سے انکار کر...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بشریٰ بی بی 100 فیصد ڈیل کے نتیجے میں باہر آ رہی ہیں، فیصل واوڈاپی ٹی آئی والوں نے عمران خان سے ملاقات کے لیے پابندی لگوائی تھی، بانی پی ٹی آئی کو پتہ ہے یہ بک چکے ہیں
Baca lebih lajut »
پی آئی اے: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو خریدنے کے لیے صرف ایک بولی، 10 ارب روپے کی پیشکشخسارے میں ڈوبی پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے سلسلے میں ایک نجی کمپنی کی طرف سے 10 ارب روپے میں اسے خریدنے کی پیشکش کی گئی ہے۔
Baca lebih lajut »
طالبہ سے مبینہ زیادتی: پنجاب کے مختلف شہروں میں احتجاج، غیر مصدقہ خبر وائرل کرنے پر مقدمہ درجبچی کے والدین نے کہا کہ بیٹی 2 اکتوبر کو گھر میں گری جس سے اس کو گہری چوٹ آئی تھی: ایف آئی آر کا متن
Baca lebih lajut »
توقع ہے جسٹس یحییٰ آفریدی اس پیشکش کو قبول نہیں کریں گے: حامد خانہم وکلا کے ساتھ مل کر اس تعیناتی کے خلاف تحریک چلائیں گے: حامد خان، وکلا اور پی ٹی آئی کے وکلا میں فرق کو سامنے رکھنا چاہیے: احسن اقبال
Baca lebih lajut »
سپریم کورٹ، سندھ میں سرکاری نوکری کیلیے عمر کی حد میں 15 سالہ رعایت کالعدم قراراے پی ٹی رولز میں بھی زیادہ سے زیادہ عمر رعایت کی حد 10 سال تھی جو بذات خود انتہائی غیر منصفانہ تھی
Baca lebih lajut »
کراچی: غیرملکیوں سے لوٹ مار کی خبر پر وزیراعلیٰ سندھ کا نوٹس، واقعے کی رپورٹ طلب کرلیپولینڈ سے پاکستان آنے والے غیرملکیوں کے ساتھ 27 اکتوبر کو ڈیفینس کے علاقے خیابان مجاہد کے قریب ڈکیتی کی واردات پیش آئی تھی: ڈی ایچ اے حکام
Baca lebih lajut »