واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف جو آپ کی زندگی کو آسان بنائے گا

Whatsapp Berita

واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف جو آپ کی زندگی کو آسان بنائے گا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

مارک زکربرگ نے واٹس ایپ میں کاسٹیوم لسٹس کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا۔

واٹس ایپ میں ایک ایسے دلچسپ اور کارآمد فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جو آپ کی زندگی آسان بنائے گا۔اس فیچر کے ذریعے صارفین مختلف چیٹ فلٹرز یا لسٹس بنا کر ان میں اپنی پسند کے افراد یا گروپس کو شامل کرسکیں گے۔واٹس ایپ چیٹس کے لیے ایک کارآمد فیچر پر کام جاریخیال رہے کہ ابھی واٹس ایپ میں آل، ان ریڈ ، فیورٹس اور گروپس کے نام سے 4 چیٹ فلٹرز صارفین کو دستیاب ہیں۔

جب آپ ایک لسٹ تیار کرلیں گے تو واٹس ایپ کی جانب سے خودکار طور پر اس لسٹ کے لیے ایک فلٹر چیٹ اسکرین کے اوپر تیار کیا جائے گا، جس کا نام آپ کی تیار کردہ لسٹ پر ہوگا تاکہ اسے آسانی سے تلاش کرسکیں۔ کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ کاسٹیوم لسٹس سے آپ کو ان چیٹس پر توجہ مرکوز رکھنے میں مدد ملے گی جو آپ کی نظر میں سب سے زیادہ اہم ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

واٹس ایپ کا نیا فیچر آپ کی ویڈیو کالز کو بہترین بنا دے گاواٹس ایپ کا نیا فیچر آپ کی ویڈیو کالز کو بہترین بنا دے گاکمپنی کی جانب سے مختلف فلٹرز اور بیک گراؤنڈز ایفیکٹس کو میسجنگ ایپ کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔
Baca lebih lajut »

مائیکرو سافٹ کے اے آئی اسسٹنٹ کو پائلٹ کو واٹس ایپ پر استعمال کرنیکا طریقہ جانیںمائیکرو سافٹ کے اے آئی اسسٹنٹ کو پائلٹ کو واٹس ایپ پر استعمال کرنیکا طریقہ جانیںمائیکرو سافٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا جس کے ذریعے آپ اس ایڈوانسڈ اے آئی اسسٹنٹ کو واٹس ایپ میں استعمال کرسکتے ہیں۔
Baca lebih lajut »

انسٹاگرام کا نیا فیچر آپ کے فالوورز کی تعداد بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگاانسٹاگرام کا نیا فیچر آپ کے فالوورز کی تعداد بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگایہ فیچر کیو آر کوڈ کے ذریعے آپ کی پروفائل کو ڈسکور ایبل بنا دے گا۔
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر کو 2 نئی اپ ڈیٹس سے مزید بہتر بنا دیا گیاواٹس ایپ اسٹیٹس فیچر کو 2 نئی اپ ڈیٹس سے مزید بہتر بنا دیا گیااب آپ دوستوں کے واٹس ایپ اسٹیٹس کو لائیک کرسکیں گے جبکہ اپنے اسٹیٹس پر کانٹیکٹس کو ٹیگ بھی کرسکیں گے۔
Baca lebih lajut »

گوگل کا نیا فیچر سستا فضائی سفر ممکن بنائے گاگوگل کا نیا فیچر سستا فضائی سفر ممکن بنائے گایہ فیچر سب سے پہلے امریکا میں متعارف کرایا جا رہا ہے مگر بتدریج یہ آپشن دنیا بھر میں لوگوں کو دستیاب ہوگا۔
Baca lebih lajut »

انسٹا گرام کا مقبول ترین فیچر اب واٹس ایپ کا حصہ بھی بن گیاانسٹا گرام کا مقبول ترین فیچر اب واٹس ایپ کا حصہ بھی بن گیااس فیچر کے ذریعے واٹس ایپ صارفین اپنے دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ میوزک کو شیئر کر سکیں گے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 09:47:16