اس فیچر کے ذریعے واٹس ایپ صارفین اپنے دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ میوزک کو شیئر کر سکیں گے۔
میٹا فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی ملکیت رکھنے والی کمپنی ہے اور وہ ہر وقت ان ایپس کو زیادہ بہتر بنانے کی کوشش کرتی رہتی ہے۔
WabetaInfo کی ایک رپورٹ کے مطابق میٹا کی جانب سے واٹس ایپ اسٹیٹس اپ ڈیٹس کے لیے میوزک شیئرنگ کے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔واٹس ایپ پر فیس بک میسنجر اور ٹیلی گرام سے ملتا جلتا نیا کیا آرہا ہے؟مائیکرو سافٹ کے اے آئی اسسٹنٹ کو پائلٹ کو واٹس ایپ پر استعمال کرنیکا طریقہ جانیں اس طرح کا فیچر انسٹا گرام کے صارفین کو کافی عرصے سے دستیاب ہے اور اسے اکثر اسٹوریز میں استعمال کیا جاتا ہے۔
اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے بیٹا ورژن میں یہ فیچر دیکھنے میں آیا ہے اور امکان ہے کہ بہت جلد یہ تمام صارفین کو دستیاب ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق اس فیچر کے ذریعے صارفین اسٹیٹس اپ ڈیٹس مٰں میوزک کو ایڈ کرسکیں گے تاکہ ان کے پیغامات زیادہ بہتر ہو جائیں۔اس بٹن کو کلک کرنے کے بعد صارفین اپنے پسندیدہ گانوں یا گلوکاروں کو سرچ کرسکیں گے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ میٹا کی جانب سے اس فیچر کے لیے انسٹا گرام کی میوزک لائبریری کو استعمال کیا جائے گا اور صارفین کو بہت زیادہ گانے دستیاب ہوں گے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
26ویں آئینی ترمیم میں چیف جسٹس کی مدت تین سال مقرر کی گئی ہے: وزیر قانونچار سینئر ترین ججز جوڈیشل کمیشن کا حصہ ہوں گے، بینچ کی تشکیل کا اختیار بھی جوڈیشل کمیشن کے پاس ہوگا: اعظم نذیر تارڈ
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ پر نامعلوم نمبروں سے آنے والے تمام پیغامات کو روکنا اب بہت آسان ہوگیاواٹس ایپ کے بیٹا ورژن میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے جو نامعلوم اکاؤنٹس سے آنے والے میسجز کو بلاک کر دیتا ہے۔
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو آپ کو بڑے خطرے سے تحفظ فراہم کرے گالنک ویریفکیشن فیچر کے ذریعے صارفین چیک کرسکیں گے کہ ایپ میں موصول ہونے والا لنک محفوظ ہے یا نہیں۔
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ کا نیا فیچر آپ کی ویڈیو کالز کو بہترین بنا دے گاکمپنی کی جانب سے مختلف فلٹرز اور بیک گراؤنڈز ایفیکٹس کو میسجنگ ایپ کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ کا اینڈرائیڈ کیلئے دلچسپ فیچر پر کام جاریفیچر فی الحال صرف اینڈرائیڈ 2.24.21.31 اپ ڈیٹ پر دستیاب ہوگا
Baca lebih lajut »
بابر کو اب شرم آئی، مجھے تو ہنسی آرہی ہے: بابر اعظم کے استعفے پر سکندر بخت کا ردعملمیرے خیال میں اب بھی بابر کو کپتانی سے استعفے کا کہا گیا ہوگا لیکن ساڑھے 3 مہینے بعد ہی سہی بابر نے عقلمندی کا فیصلہ کیا: سابق کرکٹر
Baca lebih lajut »