10 لاکھ پناہ گزینوں کے مسکن پر اسرائیلی کارروائی سے معصوم شہریوں کی ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا، یورپی یونین
ملک میں کسانوں کیلئے بڑی خبر، یوریا کی قیمتوں میں کمی کا امکانمسلم لیگ کی ایک اور سیٹ کم ہوگئی، رانا ارشد کی جیت کا نوٹیفکیشن کالعدماسٹریٹجک مذاکرات؛ چین کی پاکستان کو خود مختاری اور مسئلہ کشمیر پر حمایت کی یقین دہانیلاہور: بیوٹی پارلر میں خواتین کی نیم برہنہ تصاویر بنانے پر مقدمہ درجآپریشن سے پیدا ہونے والے بچوں میں خسرہ کیخلاف قوتِ مدافعت کم ہوتی ہے190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت منظورپی ٹی آئی جانتی ہے اسے کس کے پاؤں پکڑنے ہیں اسلیے وہ ہم سے مذاکرات نہیں چاہتی، بلاولفیملی وی...
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے رفح میں اپنی فوجی کارروائی نہ روکی تو یہ اس سے یورپی یونین کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات خراب بھی ہوسکتے ہیں۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ رفح میں اسرائیلی فوج کی کارروائی غزہ میں انسانی امداد کی تقسیم میں رکاوٹ بن رہی ہے اور اس سے اندرون شہر نقل مکانی، قحط اور مصائب میں اضافہ ہوگا۔
یاد رہے کہ اسرائیل نے رفح میں پناہ لینے والے 10 لاکھ سے زائد فلسطینیوں کو دوسرے علاقوں میں ہجرت کرنے کا حکم دیا ہے کیوں کہ یہاں وہ بڑا فوجی آپریشن کرے گا۔ جس پر امریکا اور اتحادی ممالک نے بھی اسرائیل پر اس عمل سے باز رہنے پر زور دیا تھا۔ 7 اکتوبر سے جاری اسرائیل جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعدد 35 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔سلمان خان کی زندگی بخشنے کیلئے لارنس بشنوئی نے بڑی شرط رکھ دیایک اوور میں 25 رنز؛ بابراعظم کا ایک اور ریکارڈکراچی کے سمندر میں پُراسرار نیلی روشنی کا معمہ کیا ہے؟خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
برائی کی جڑ ایران کا مقابلہ کرنے کیلیے نیٹو آگے آئے؛ اسرائیلاُٹھو اور متحدہ ہوکر ایران کا مقابلہ کرو؛ اسرائیل کا یورپی ممالک سے مطالبہ
Baca lebih lajut »
امریکا نے پہلی بار اسرائیل کو گولہ بارود کی فراہمی روک دیامریکا نے مبینہ طور پر اسرائیل کے رفح پر فوجی حملے کی اصرار کے باعث اسلحے کی ترسیل روکی، رپورٹ
Baca lebih lajut »
میئر لندن صادق خان نے فلسطین میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کر دیابرطانوی دارالحکومت لندن کے نو منتخب میئر صادق خان نے فلسطین میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم مزدور منایا گیا: ریلیاں، مظاہرے اور سیمینار منعقد ہوئےکراچی میں ریلوے مزدور یونین کی ریلی منعقد ہوئی جس میں ٹریڈ یونین پر پابندی اور اداروں کی نجکاری روکنے کا مطالبہ کیا گیا
Baca lebih lajut »
یورپی یونین فلسطینیوں کیخلاف اقدامات پر برہم، اسرائیل سے اہم مطالبہ کر دیایورپی یونین نے مظلوم فلسطینیوں کے خلاف اقدامات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیلی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انسانی قوانین
Baca lebih lajut »
اسرائیلی فوج کے رفح میں حملوں میں 22 فلسطینی شہید، شہریوں کو رفح خالی کرنیکا حکماسرائیل کی جانب سے رفح پر یہ حملے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے جنگجوؤں کے حملے میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو نے کے بعد کیے گئے
Baca lebih lajut »