یورپی یونین فلسطینیوں کیخلاف اقدامات پر برہم، اسرائیل سے اہم مطالبہ کر دیا

Indonesia Berita Berita

یورپی یونین فلسطینیوں کیخلاف اقدامات پر برہم، اسرائیل سے اہم مطالبہ کر دیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

یورپی یونین نے مظلوم فلسطینیوں کے خلاف اقدامات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیلی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انسانی قوانین

کا احترام کرے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر یورپی کونسل چارلس مشیل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ رفح سے شہریوں کے انخلا کے احکامات ناقابلِ قبول ہیں، اسرائیل غزہ کے جنوبی علاقے میں زمینی آپریشن بند کرے۔ چارلس مشیل نے کہا کہ شہریوں کو غیر محفوظ علاقوں میں منتقلی کے احکامات ناقابلِ قبول ہیں، یورپی یونین منصفانہ اور جامع امن کیلیے پُرعزم ہے۔دوسری جانب اقوام متحدہ امداد ایجنسی کے حکام کا کہنا ہے کہ غزہ میں امدادی کارروائیوں میں رکاوٹوں کا سامنا ہے، اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے امداد فراہم نہیں کر پا رہے۔پچھلے 24 گھنٹے کے دوران رفح میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں اضافہ دیکھا گیا جبکہ لاکھ دس ہزار لوگ حفاظتی مقام کی تلاش میں رفح سے نقل مکانی کر چکے ہیں، تاہم غزہ میں کوئی بھی مقام محفوظ نہیں ہے اور...

دوسری جانب حماس نے جنگ بندی کیلیے معاہدے کی کوششوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جہاں سے چلے تھے واپس وہیں پر آ گئے ہیں۔ حماس کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے تجاویز میں ترامیم کا جو مطالبہ کیا ہے اس سے مذاکرات مزید پیچیدہ ہوگئے، ہم مذاکراتی حکمتِ عملی پر نظر ثانی کیلیے دیگر فلسطینی جماعتوں سے صلح مشورہ کر رہے ہیں۔’مسلمانوں کو کوئی حق نہیں ہے۔ ۔ ۔‘ آسام کے وزیراعلیٰ کی ہرزہ سرائی

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

برائی کی جڑ ایران کا مقابلہ کرنے کیلیے نیٹو آگے آئے؛ اسرائیلبرائی کی جڑ ایران کا مقابلہ کرنے کیلیے نیٹو آگے آئے؛ اسرائیلاُٹھو اور متحدہ ہوکر ایران کا مقابلہ کرو؛ اسرائیل کا یورپی ممالک سے مطالبہ
Baca lebih lajut »

اسرائیل سے معاہدے کیخلاف احتجاج کرنے پر گوگل نے 28 ملازمین کو برطرف کر دیاگوگل نے اسرائیلی حکومت سے معاہدے پر احتجاج کرنے والے اپنے 2 درجن سے زائد ملازمین کو نوکریوں سے نکال دیا۔خیال رہےکہ گوگل اور ایما زون نے اسرائیل سے مصنوعی ذہانت اور نگرانی سے متعلق ایک ارب 20 کروڑ ڈالرز کے ایک پراجیکٹ کا معاہدہ کیا ہے۔اس حوالے سے امریکا کے مختلف شہروں میں گوگل کے دفاتر میں ملازمین نے احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئے اسرائیلی معاہدے سے...
Baca lebih lajut »

اسرائیل سے معاہدے کیخلاف احتجاج کرنے پر گوگل نے 28 ملازمین کو برطرف کر دیااسرائیل سے معاہدے کیخلاف احتجاج کرنے پر گوگل نے 28 ملازمین کو برطرف کر دیاگوگل اور ایما زون نے اسرائیل سے مصنوعی ذہانت اور نگرانی سے متعلق ایک ارب 20 کروڑ ڈالرز کے ایک پراجیکٹ کا معاہدہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

کولمبیا کا اسرائیل کیساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلانکولمبیا کا اسرائیل کیساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلانکولمبیا نے اسرائیل کی غزہ میں جارحیت کو فلسطینیوں کی نسل کشی قرار دیا تھا
Baca lebih lajut »

ایسٹرازینیکا نے اپنی تمام کورونا ویکسین عالمی منڈیوں سے اٹھالیایسٹرازینیکا نے اپنی تمام کورونا ویکسین عالمی منڈیوں سے اٹھالیکمپنی نے ویکسین یورپی یونین کی مارکیٹس سے اٹھائے جانے کا عمل شروع کردیا ہے
Baca lebih lajut »

اے لیول کے ہزاروں پاکستانی طلباء پریشان ، برٹش کونسل سے اہم مطالبہ کر دیااسلام آباد(خصوصی رپورٹ)اے لیول کے ہزاروں پاکستانی طلباء اپنے تعلیمی مستقبل کی وجہ سے پریشان ہیں اور انہوں نے  برٹش کونسل سے 'اہم ' مطالبہ کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق اے لیول کا امتحان دینے والے ہزاروں پاکستانی طلباء کا مستقبل معلق اور بے یقینی کا شکار ہوگیا ہے کیونکہ ریاضی کا پرچہ 2 مئی کو پورے ملک میں آؤٹ کر دیا گیا تھا۔ طلباء نے دہائی دی ہے کہ...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 06:41:39