اسرائیل کی جانب سے رفح پر یہ حملے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے جنگجوؤں کے حملے میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو نے کے بعد کیے گئے
/ فوٹو عرب میڈیا
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے 5 سے زائد رہائشی گھروں کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 22 افراد شہید ہوگئے۔ دوسری جانب عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے رفح میں پناہ لینے والے عام شہریوں کو فوری علاقہ چھوڑنے کے احکامات جاری کردیے ہیں جس کے نتیجے میں مشرقی رفح سے ایک لاکھ کے قریب فلسطینی شہری انخلا کرچکے ہیں۔اسرائیل میں قطرکا ٹی وی چینل الجزیرہ بندکردیا گیا
اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہم متوقع زمینی آپریشن سے پہلے مشرقی رفح سے ایک لاکھ لوگوں کو نکال رہے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسرائیلی حملے میں شہید حاملہ خاتون کی بعد از وفات پیدا ہونے والی بیٹی بھی انتقال کرگئیرفح کے علاقے میں ہونے والے اسرائیلی حملے کے نتیجے میں حاملہ خاتون سبرین السکنی، ان کے شوہر اور بیٹی شہید ہوگئے تھے۔
Baca lebih lajut »
غزہ: 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 28 فلسطینی شہیداسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار596 ہوگئی ہے: فلسطینی وزارت صحت
Baca lebih lajut »
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی کارروائی، مزید 10 فلسطینی شہید ہوگئے7 اکتوبر سے بعد سے مغربی کنارے میں اسرائیلی افواج اور اسرائیلی آباد کاروں کے حملوں میں تقریباً 480 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
Baca lebih lajut »
غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری میں 14 بچے شہیدمغربی کنارے میں بھی اسرائیلی فوج کی کارروائی میں درجن سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے جن میں 6 بچے شامل ہیں
Baca lebih lajut »
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے 6 ماہ مکمل، 21ویں صدی کی تباہ کن جنگوں میں سے ایک قراراسرائیلی حملوں میں اب تک 33 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں 13 ہزار سے زائد بچے شامل ہیں
Baca lebih lajut »
غزہ میں اسرائیلی فوج کے قبضے میں رہنے والے ہسپتال سے 200 لاشیں برآمداسرائیلی فوج نے قبضے کے دوران ہسپتال کے احاطے میں سیکڑوں فلسطینیوں کو شہید کرنے کے بعد دفن کیا تھا، رپورٹ
Baca lebih lajut »