کراچی میں ریلوے مزدور یونین کی ریلی منعقد ہوئی جس میں ٹریڈ یونین پر پابندی اور اداروں کی نجکاری روکنے کا مطالبہ کیا گیا
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج محنت کشوں کا دن آج منایا گیا، مزدوروں کے عالمی دن پر ملک بھر میں ریلیاں، مظاہرے اور سیمینار منعقد ہوئے۔
ہوم بیسڈ یمنز ورکرز فیڈریشن پاکستان اور نیشنل ٹریڈ یونین پاکستان کے تحت ریلی ریگل چوک سے پریس کلب تک نکالی گئی جس میں خواتین، سمیت مزدور رہنما شریک ہوئے۔ ادھر کوئٹہ میں بھی مزدوروں کے عالمی دن پر احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں، اس کے علاوہ ملتان، وہاڑی، فیصل آباد، سرگودھا اور کمالیہ سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی مزدوروں نے ریلیاں نکالیں۔تیل کی قیمتوں میں کمی مہنگائی کا متبادل نہیں، مزدور کی تنخواہ میں اضافے کی کوشش کریں گے: وزیراعظم
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہےآج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے اس سال کے دن کا تھیم 'موسمیاتی تبدیلیوں کے درمیان کام کی جگہ کی حفاظت اور صحت کو یقینی بنانا' ہے۔
Baca lebih lajut »
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سٹریٹ چلڈرن ڈے منایا جا رہا ہےلاہور: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سٹریٹ چلڈرن ڈے منایا جا رہا ہے۔ سٹریٹ چلڈرن ڈے منانے کا مقصد بغیر گھروں کے گلیوں اور فٹ پاتھوں پر زندگی گزارنے والے بچوں کے حقوق کے متعلق آگاہی فراہم کرنا اور ان بے گھر بچوں کو بھی دیگر بچوں جیسی آسائشیں مہیا کرنا ہے۔معصوم بچے کسی بھی معاشرے کا حسن ہوتے ہیں .
Baca lebih lajut »
کیا رواں سال پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں ایک ہی روز عید الفطر منائی جائے گی؟کراچی : پاکستان اور عرب ممالک سمیت کئی ملکوں میں ایک ہی روز عید الفطر منائے جانے کا امکان ہے، پاکستان میں آج چاند نظر آنے کے قومی امکانات ہیں۔
Baca lebih lajut »
فلسطینیوں کی حمایت میں لاہورسمیت کئی شہروں میں یوم القدس منایا گیادنیا بھر کی طرح صوبائی دارلحکومت کے شہر لاہور میں بھی رمضان المبارک کے جمعتہ الوداع کے موقع پر یوم القدس منایا گیا جہاں مساجد میں علما و مشائح نے جمعتہ الوداع پر خطاب کیے اور مظلوم مسلمانوں کے حق میں ریلیاں نکالی گئی۔ تفصیلات کےمطابق یوم القدس رمضان المبارک کے آخری جمعہ یعنی جمعتہ الوداع کے موقع پر مسلمان ممالک میں منایا جاتا ہے جس کا مقصد دنیا...
Baca lebih lajut »
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیامس یونیورس کا مقابلہ رواں برس ستمبر میں میکسیکو میں منعقد ہوگا جس میں دنیا بھر سے حسینائیں شرکت کریں گی
Baca lebih lajut »
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’پنک مون‘ کا نظارہ کیا جا سکے گاآج رات آسمان پر ایک بار پھر پورا چاند نظر آئے گا لیکن اس بار اسے اپریل کے گلابی چاند کا نام دیا گیا ہے
Baca lebih lajut »