پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’پنک مون‘ کا نظارہ کیا جا سکے گا

April Berita

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’پنک مون‘ کا نظارہ کیا جا سکے گا
PakistanWorld
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

آج رات آسمان پر ایک بار پھر پورا چاند نظر آئے گا لیکن اس بار اسے اپریل کے گلابی چاند کا نام دیا گیا ہے

آج رات آسمان پر ایک بار پھر پورا چاند نظر آئے گا لیکن اس بار اسے اپریل کے"گلابی چاند" کا نام دیا گیا ہے/ فائل فوٹو

دنیا بھر میں آج گلابی چاند کا نظارہ کیا جا سکے گا جبکہ پنک مون کے سحر میں پاکستانی بھی مبتلا ہو سکیں گے۔ آج رات آسمان پر ایک بار پھر پورا چاند نظر آئے گا لیکن اس بار اسے اپریل کے"گلابی چاند" کا نام دیا گیا ہے جبکہ یہ 'اسپراؤٹنگ گراس مون'، 'ایگ مون' اور 'فش مون' کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے پہلے ہی آگاہی فراہم کردی گئی تھی کہ پنک مون کا نظارہ پیر کی صبح سے لے کر جمعرات کی صبح تک کیا جائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کو بھی پنک مون دیکھا گیا جبکہ آج کو برطانیہ، آئرلینڈ، پرتگال، مشرقی یورپ، افریقا، ایشیا اور آسٹریلیا میں بھی پنک مون کا نظارہ کیا جائے گا۔

ماہرین فلکیات کے مطابق پنک مون کے وقت زمین کا چاند سے فاصلہ انتہائی کم ہوتا ہے جس کے باعث چاند کو انسانی آنکھ سے بھی واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ناسا کے مطابق مین فارمرز المناک نے پہلی بار 1930 کی دہائی میں پورے چاند کے لیے مقامی امریکی ناموں کا استعمال شروع کیا، اس کے بعد سے یہ نام بڑے پیمانے پر مقبول اور استعمال ہوئے ہیں، اس رسالے کی اشاعت 1818 میں شروع ہوئی۔مزید خبریں :

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan World

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سٹریٹ چلڈرن ڈے منایا جا رہا ہےلاہور: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سٹریٹ چلڈرن ڈے منایا جا رہا ہے۔ سٹریٹ چلڈرن ڈے منانے کا مقصد بغیر گھروں کے گلیوں اور فٹ پاتھوں پر زندگی گزارنے والے بچوں کے حقوق کے متعلق آگاہی فراہم کرنا اور ان بے گھر بچوں کو بھی دیگر بچوں جیسی آسائشیں مہیا کرنا ہے۔معصوم بچے کسی بھی معاشرے کا حسن ہوتے ہیں .
Baca lebih lajut »

پنک مون کل پاکستانی وقت کے مطابق کتنے بجے نظر آئیگا؟پنک مون کل پاکستانی وقت کے مطابق کتنے بجے نظر آئیگا؟رواں سال کا مکمل پنک مون 24 اپریل کو دیکھا جاسکے گا، یہ پاکستانی وقت کے مطابق کتنے بجے نظر آئے گا ماہرین نے بتادیا۔
Baca lebih lajut »

کپل شرما شو میں زبردستی قہقہے لگانے کا کیوں کہا جاتا تھا؟ ارچنا نے وجہ بتا دیکپل شرما شو میں زبردستی قہقہے لگانے کا کیوں کہا جاتا تھا؟ ارچنا نے وجہ بتا دیدی گریٹ انڈین کپل شو میں کپل شرما سمیت ارچنا پورن سنگھ، کیکو شاردا، سنیل گروور اور کرشنا ابھیشیک کو بھی دیکھا جا سکے گا
Baca lebih lajut »

انسٹا گرام کے مقابلے پر ٹک ٹاک کی نئی فوٹو شیئرنگ ایپ متعارفانسٹا گرام کے مقابلے پر ٹک ٹاک کی نئی فوٹو شیئرنگ ایپ متعارفٹک ٹاک نوٹس نامی ایپ میں صرف تصاویر کو ٹیکسٹ اپ ڈیٹس کے ساتھ شیئر کیا جا سکے گا۔
Baca lebih lajut »

یورپ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئیںیورپ سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سولر پینلز اتنے سستے ہو گئے ہیں کہ انہیں نیدرلینڈز اور جرمنی میں باغات کی باڑ بنانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
Baca lebih lajut »

عید الاضحی کب ہوگی، مصر کے ماہرینِ فلکیات نے بتادیاعید الاضحی کب ہوگی، مصر کے ماہرینِ فلکیات نے بتادیاذی الحجہ کا چاند مکہ معظمہ اور مصر میں 15 سے 20 منٹ تک دیکھا جا سکے گا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 11:17:12