ارشد وارثی کی پرابھاس اور ’کالکی2898 پر تنقید‘ ڈائریکٹر کا ردعمل آگیا

Indonesia Berita Berita

ارشد وارثی کی پرابھاس اور ’کالکی2898 پر تنقید‘ ڈائریکٹر کا ردعمل آگیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

بھارتی اداکار کے تبصروں نے تنازعہ کھڑا کیا اور بالی وڈ بمقابلہ ٹالی وڈ کی بحث کو پھر سے زندہ کر دیا

بنگلادیش کے ہاتھوں شکست پر چئیرمین پی سی بی کا ردعمل سامنے آگیاپاکستان کی طاقت پیس باؤلنگ ہے ہمارے پاس دونوں کا کمبینیشن ہے، بنگلادیشی کپتانکینو میں موجود خاص مرکب وزن میں کمی سے منسلکبجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاوٴن میں اب تک 108 ارب 93 کروڑ روپے وصولکے پی میں نان کسٹم پیڈگاڑیوں کو 10 فیصد اضافی ڈیوٹی لیکر رجسٹر کرنے کی تجویزافریقی ملک ایتھوپیا میں مٹی کا تودا گرنے سے 10 افراد ہلاکگرمی حاملہ خواتین کی صحت متاثر کرسکتی ہے، تحقیقبالی وڈ ادااکار ارشد وارثی نے فلم ’کالکی 2898 اے ڈی‘ پر تنقید کرتے...

ارشد وارثی کے تبصروں نے تنازعہ کھڑا کیا اور بالی وڈ بمقابلہ ٹالی وڈ کی بحث کو پھر سے زندہ کر دیا، جس کی وجہ سے پرابھاس کے مداحوں کی جانب سے شدید ردعمل آیا۔ ناگ اشون نے کہا کہ ارشد وارثی اپنے الفاظ کا بہتر انتخاب کر سکتے تھے لیکن انہوں نے بطور ہدایت کار اس تنقید کو سنجیدگی سے لیا ہے اور سیکوئل میں کردار کو بہتر بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

’کالکی2898‘ میں پرابھاس کا کردار ’جوکر‘ کی طرح تھا، ارشد وارثی’کالکی2898‘ میں پرابھاس کا کردار ’جوکر‘ کی طرح تھا، ارشد وارثیپرابھاس، دیپیکا پڈوکون، امیتابھ بچن اور کمل ہاسن کی فلم نے باکس آفس میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے
Baca lebih lajut »

پرابھاس، دیپیکا اور امیتابھ کی فلم ’کالکی2898‘ نیٹ فلکس پر ریلیز کردی گئیپرابھاس، دیپیکا اور امیتابھ کی فلم ’کالکی2898‘ نیٹ فلکس پر ریلیز کردی گئیفلم میں پرابھاس کو ایک باؤنٹی ہنٹر کے طور پر دکھایا گیا ہے جو حاملہ خاتون (دپیکا) کا سراغ لگانے کے مشن پر ہے
Baca lebih lajut »

’آپ کی اوقات کیا ہے؟‘، پربھاس پر تنقید کرنے پر فینز ارشد وارثی کو دھمکانے لگے’آپ کی اوقات کیا ہے؟‘، پربھاس پر تنقید کرنے پر فینز ارشد وارثی کو دھمکانے لگےایک پوڈکاسٹ میں ارشد وارثی نے کہا کہ میں نے کالکی فلم دیکھی مجھے نہیں اچھی لگی، اس میں پربھاس بالکل جوکر لگا
Baca lebih lajut »

ویب سیریر ’برزخ‘ میں ہم جنس پرستی پر شدید تنقید، صنم سعید کا ردعمل سامنے آگیاویب سیریر ’برزخ‘ میں ہم جنس پرستی پر شدید تنقید، صنم سعید کا ردعمل سامنے آگیاجب نیت صاف ہو اور اردگرد کے لوگ یہ جانتے ہوں تو ناقدین کی باتوں کو نظر انداز کردینا چاہئے، اداکارہ
Baca lebih lajut »

ویرات کوہلی سے محبت کی خبر شائع کرنے پر اداکارہ مرونال ٹھاکر کا سخت ردعمل آگیاویرات کوہلی سے محبت کی خبر شائع کرنے پر اداکارہ مرونال ٹھاکر کا سخت ردعمل آگیامرونال ٹھاکر کی جانب سے انسٹینٹ بالی وڈ کی پوسٹ پر کمنٹ کیا گیا
Baca lebih lajut »

سجل علی کی پرابھاس کیساتھ فلم میں جلوہ گر ہونے کی خبر جھوٹی نکلیسجل علی کی پرابھاس کیساتھ فلم میں جلوہ گر ہونے کی خبر جھوٹی نکلیسجل علی اور پرابھاس کے مداح مایوس ہوگئے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 11:13:47