’آپ کی اوقات کیا ہے؟‘، پربھاس پر تنقید کرنے پر فینز ارشد وارثی کو دھمکانے لگے

Indonesia Berita Berita

’آپ کی اوقات کیا ہے؟‘، پربھاس پر تنقید کرنے پر فینز ارشد وارثی کو دھمکانے لگے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

ایک پوڈکاسٹ میں ارشد وارثی نے کہا کہ میں نے کالکی فلم دیکھی مجھے نہیں اچھی لگی، اس میں پربھاس بالکل جوکر لگا

گزشتہ دنوں بالی وڈ اداکار ارشد وارثی کا 1100 کروڑ بھارتی روپے کمانے والی فلم ’کالکی 2898 اے ڈی‘ میں معروف اداکار پربھاس کے کردار پر تبصرہ وائرل ہوا۔

ایک پوڈکاسٹ میں ارشد وارثی سے فلم سے متعلق سوال کیا گیا جس پر ان کا کہنا تھاکہ میں نے کالکی فلم دیکھی مجھے نہیں اچھی لگی، اس میں پربھاس بالکل جوکر لگا، تم نے اس کو کیا بنا دیا؟ کیوں کرتے ہیں ایسا مجھے نہیں سمجھ آتا۔ ارشد وارثی کا یہ تبصرہ جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تو پربھاس کے فینز نے اداکار کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔’پربھاس بالکل جوکر لگا‘، ارشد وارثی کا ہزار کروڑ کمانے والی فلم پر تبصرہ وائرلکچھ فینز نے ارشد وارثی کو پربھاس سے معافی مانگنے کا مشورہ دیا تو کچھ نے کالکی اداکار کو ارشد سے بڑا اداکار قرار دیا۔

ایک مداح نے تو ارشد کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے یہاں تک لکھ دیا کہ پربھاس کی پارکنگ کے پیسے آپ کی پوری فلم کے بزنس سے زیادہ ہیں جبکہ کچھ نے ارشد کو ہی جوکر کہہ دیا۔واضح رہے کہ بھارت کی مقامی فلم انڈسٹری کی فلم ’کالکی‘ میں امیتابھ بچن، کمل ہاسن، پربھاس، دپیکا پڈوکون اورڈشا پٹانی نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

یہ فلم مختلف زبانوں میں رواں سال جون میں ریلیز ہوئی اور اس نے باکس آفس پر 1100 کروڑ بھارتی روپے کا بزنس کیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اولمپئن ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی کے اعزاز میں جی ایچ کیو میں تقریباولمپئن ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی کے اعزاز میں جی ایچ کیو میں تقریبآرمی چیف نے ارشد ندیم کی کامیابی کو قومی فخر کے طور پر تسلیم کیا
Baca lebih lajut »

ہاردک پانڈیا کا سابق اہلیہ کی بیٹے کیساتھ تصویر پر ردعملہاردک پانڈیا کا سابق اہلیہ کی بیٹے کیساتھ تصویر پر ردعملبھارتی کرکٹر کی سابق اہلیہ کو سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا ہے
Baca lebih lajut »

قوم لوط کے سب سے بڑے گناہ، ماریہ بی 'برزخ' کے ہدایتکار پر برس پڑیںقوم لوط کے سب سے بڑے گناہ، ماریہ بی 'برزخ' کے ہدایتکار پر برس پڑیںہم جنس پرستی کو عام کرنے پر آپ کو عدالت میں لیکر جائیں گے، فیشن ڈیزائنر
Baca lebih lajut »

علی ظفر کا ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے کی نقد رقم بطورِ انعام دینے کا اعلانعلی ظفر کا ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے کی نقد رقم بطورِ انعام دینے کا اعلانگلوکار کی حکومت سے ارشد ندیم کے نام پر اسپورٹس اکیڈمی قائم کرنے کی اپیل
Baca lebih lajut »

فلم اسٹار شان شاہد کی ارشد ندیم سے ملاقات کی تصویر وائرلفلم اسٹار شان شاہد کی ارشد ندیم سے ملاقات کی تصویر وائرلہم سب کو آپ پر فخر ہے، شان شاہد کا ارشد ندیم کو پیغام
Baca lebih lajut »

میں اغواکاروں کا ٹارگٹ نہیں تھی، نمرہ خانمیں اغواکاروں کا ٹارگٹ نہیں تھی، نمرہ خاناداکارہ نے اُن کے اغواء کے واقعے پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 15:35:03