جب نیت صاف ہو اور اردگرد کے لوگ یہ جانتے ہوں تو ناقدین کی باتوں کو نظر انداز کردینا چاہئے، اداکارہ
ویب سیریر ’برزخ‘ میں ہم جنس پرستی پر شدید تنقید، صنم سعید کا ردعمل سامنے آگیابھارتی ویب سیریر ’برزخ‘ میں ہم جنس پرستی کے مواد پر شدید تنقید پر صنم سعید کا ردعمل سامنے آگیا۔
سوشل میڈیا پر اداکارہ کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہے جس میں وہ کہتی ہیں انہیں اپنے کام پر ہونے والی تنقید پر کوئی پروا نہیں ہے۔ صنم سعید کا کہنا ہے جب نیت صاف ہو اور اردگرد کے لوگ یہ جانتے ہوں تو ناقدین کی باتوں کو نظر انداز کردینا چاہئے۔ اداکارہ کا کہنا تھا اگر آپ نیت کو لے کر الجھن کا شکار ہوں گے تو ناقدین کو نظر انداز کرنا مشکل ہوجائے گا، اچھی نیت کے ساتھ آپ موٹی چمڑی رکھ سکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا سب لوگوں کو کام سے خوش نہیں رکھا جاسکتا، ناظرین کا حق ہے کہ وہ اپنی پسند اور ناپسند رکھیں۔ایرانی سپریم لیڈر نے اسماعیل ہنیہ کا بدلہ لینے کیلئے اسرائیل پر حملے کا حکم دیدیاابھیشیک بچن کی بہن کو اپنی بھابھی ایشوریا سے اختلاف کیوں؟ وجہ سامنے آگئیاُن کا جسم اُن کی مرضی، عفت عمر کا خلیل الرحمان کی لیک ویڈیو پر ردعملخبروں اور حالات حاضرہ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
قوم لوط کے سب سے بڑے گناہ، ماریہ بی 'برزخ' کے ہدایتکار پر برس پڑیںہم جنس پرستی کو عام کرنے پر آپ کو عدالت میں لیکر جائیں گے، فیشن ڈیزائنر
Baca lebih lajut »
ہدایتکار عاصم عباسی کا اپنی سیریز 'برزخ' میں ہم جنس پرستی دکھانے کا دفاعمیں ہر شخص کے حقوق پر یقین رکھتا ہوں، ہدایتکار
Baca lebih lajut »
انتظار کی گھڑیاں ختم! فواد خان اور صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز 'برزخ' ریلیزسیریز میں فواد خان اور صنم سعید نے بہن بھائی کا کردار ادا کیا
Baca lebih lajut »
'برزخ' کے انتخاب پر فواد خان اور صنم سعید کے بائیکاٹ کا مطالبہ'برزخ' میں اسلامی احکامات کی خلاف ورزی کی گئی ہے، مداح
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی پر پابندی کے حکومتی فیصلے پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیالگتا ہے یہ پیچیدہ سیاسی عمل کا آغاز ہے، یقیناً کسی سیاسی جماعت پرپابندی تشویش کی بات ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
Baca lebih lajut »
کترینہ کے حاملہ ہونے کی افواہوں پر شوہر وکی کوشل کا ردعمل سامنے آگیاماضی میں کترینہ اور وکی کوشل کی ٹیم کی جانب سے اداکارہ کے حاملہ ہونے کی افواہوں کی کئی بار تردید کی جاچکی ہے۔
Baca lebih lajut »