ابراہم لنکن کا مومی مجسمہ گرمی برداشت نہ کرسکا اور پگھل گیا

Indonesia Berita Berita

ابراہم لنکن کا مومی مجسمہ گرمی برداشت نہ کرسکا اور پگھل گیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

ابراہم لنکن کا مومی مجسمہ واشنگٹن ڈی سی کی شدید گرمی میں پگھل گیا امریکی رہنما ابراہم لنکن کا واشنگٹن ڈی سی میں نصب 6 فٹ کا مومی مجسمہ شدید گرمی کی لہر کی زد میں آکر پگھل گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کا درجہ حرارت 100 ڈگری فارن ہائیٹ (37.

امریکی رہنما ابراہم لنکن کا واشنگٹن ڈی سی میں نصب 6 فٹ کا مومی مجسمہ شدید گرمی کی لہر کی زد میں آکر پگھل گیا۔

سابق امریکی صدر کا سفید مومی مجسمہ رواں سال فروری میں شمال مغربی واشنگٹن کے ایک ایلیمنٹری اسکول کے کیمپس کے باہر نصب کیا گیا تھا جو حالیہ گرمی کی نذر ہو گیا۔اس مجسمے کو امریکا میں مقیم آرٹسٹ سینڈی ولیمز چہارم نے بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ابراہم لنکن کے مجسمے میں استعمال ہونے والے موم کا نقطہ منجمد 140 ڈگری ہے۔ ’40 ایکڑ کیمپ بارکر‘ کے عنوان سے کی گئی اس تنصیب کو ستمبر تک اسکول میں رکھا جانا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکول کے احاطے میں رکھے گئے 3 ہزار پاؤنڈ وزنی اس مومی مجسمے کو موم بتی کی طرح جلنا تھا اور وقت کے ساتھ ساتھ اس کی شکل و صورت تبدیل ہونی تھی لیکن شدید گرمی نے اسے کمل طور پر بگاڑ دیا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان کیخلاف سپر اوور کروانے والے امریکی بولر کا پیشہ کیا ہے؟پاکستان کیخلاف سپر اوور کروانے والے امریکی بولر کا پیشہ کیا ہے؟امریکی فاسٹ بولر سوربھ نیتراولکر کی شاندار بولنگ کی بدولت پاکستان سپر اوور میں 19 رنز کے ہدف کا تعاقب نہ کرسکا اور صرف 13 رنز بنا سکا۔
Baca lebih lajut »

آزاد کشمیر، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ شروع، گرمی کا زور ٹوٹ گیاآزاد کشمیر، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ شروع، گرمی کا زور ٹوٹ گیاگوجرانوالہ تیز آندھی سے بینک کی عمارت کے شیشےٹوٹ اور پیٹرول پمپ کی دیوار گر گئی،جس سےدو افراد زخمی ہوگئے۔
Baca lebih lajut »

ویڈیو: بھارت میں بھی امریکی مجسمہ آزادی نصب، وجہ کیا؟ویڈیو: بھارت میں بھی امریکی مجسمہ آزادی نصب، وجہ کیا؟امریکا کے شہر نیویارک میں دیوقامت مجسمہ آزادی کو تو دنیا جانتی ہے لیکن اب بھارت میں بھی ایسا ہی ایک مجسمہ آزادی نصب کر دیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

8 فروری کو ملک میں بڑا ڈاکا مارا گیا، عمران خان کا چیف جسٹس سے مکالمہ8 فروری کو ملک میں بڑا ڈاکا مارا گیا، عمران خان کا چیف جسٹس سے مکالمہپتہ نہیں آپ سے بات کرنے کا موقع ملے یا نہ ملے،عمران خان، فائز عیسیٰ کا عمران خان اور قانونی ٹیم کی ملاقات کرانے کا حکم
Baca lebih lajut »

کراچی میں ایک اور کٹھن دن کا آغاز، صبح سے ہی شدید گرمی کا احساسکراچی میں ایک اور کٹھن دن کا آغاز، صبح سے ہی شدید گرمی کا احساسمحکمہ موسمیات خبردار کرچکا ہے کہ شہریوں کو آئندہ تین دن ایسی ہی گرمی جھیلنا ہوگی
Baca lebih lajut »

ٹی 20 ورلڈکپ: سیمی فائنل میں بارش کی صورت میں بھارت بغیر کھیلے فائنل میں کیسے پہنچے گا؟ٹی 20 ورلڈکپ: سیمی فائنل میں بارش کی صورت میں بھارت بغیر کھیلے فائنل میں کیسے پہنچے گا؟افغانستان اور جنوبی افریقا کے میچ میں بارش ہوئی تو سیمی فائنل اگلے دن ہوگا جبکہ بھارت اور انگلینڈ کا سیمی فائنل بارش کے باعث نہ ہوسکا تو بھارت فائنل میں جائےگا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 14:28:39