امریکی فاسٹ بولر سوربھ نیتراولکر کی شاندار بولنگ کی بدولت پاکستان سپر اوور میں 19 رنز کے ہدف کا تعاقب نہ کرسکا اور صرف 13 رنز بنا سکا۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گزشتہ شب وہ ہوا جس کا شاید کسی نے گمان بھی نہ کیا تھا، پہلی بار ورلڈکپ کھیلنے والی امریکی ٹیم نے مضبوط اور تجربہ کار پاکستان ٹیم کو ناکوں چنے چبوادیے اور سپر اوور میں شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کر دیا۔
پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنائے، جواب میں امریکا نے بھی3 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز اسکور کیے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سپر اوور میں پاکستان کو شکست دینے والا امریکی کھلاڑی کون ہے؟امریکا میں جاری ٹی20 ورلڈ کپ میں میزبان ٹیم نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کردیا۔
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور امریکا کا میچ برابر، فیصلہ سپر اوور میں ہوگاٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور امریکا کا میچ برابر ہوگیا اب میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوگا۔
Baca lebih lajut »
ٹی20 ورلڈکپ؛ محمد عامر نے ہربھجن کے ریکارڈ پر نظریں جمالیںفاسٹ بولر کے پاس امریکا کیخلاف میچ میں ریکارڈ برابر کرنے کا موقع
Baca lebih lajut »
ویڈیو: صفر پر آؤٹ ہونیوالے اعظم خان کی تماشائی سے تلخ کلامیامریکا نے سپر اوور میں پاکستان کو جیت کے لیے 19 رنز کا ہدف دیا، قومی ٹیم صرف 13 رنز بناسکی
Baca lebih lajut »
حکومت کا پی ٹی آئی دور کے بلین ٹری سونامی پروگرام کو جاری رکھنے کا فیصلہگرین پاکستان پروگرام کے بجٹ میں300 فیصد سے زیادہ کا اضافہ تجویز کیا گیا ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »
آئی پی ایل چھوڑنے والے انگلش پلیئرز پر بھارتیوں کی تنقید، وسیم اکرم نے کیا کہا؟پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بھی آئی پی ایل چھوڑ کر جانے والے انگش کرکٹرز کے طرز عمل پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
Baca lebih lajut »