آزاد کشمیر، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ شروع، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

Punjab Berita

آزاد کشمیر، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ شروع، گرمی کا زور ٹوٹ گیا
Rain
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

گوجرانوالہ تیز آندھی سے بینک کی عمارت کے شیشےٹوٹ اور پیٹرول پمپ کی دیوار گر گئی،جس سےدو افراد زخمی ہوگئے۔

دن بھر شدید گرمی کے بعد جنوبی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم بہتر ہوگیا۔

بھیرہ میں بھی مکانوں کی چھتیں گرنے سے 10افراد زخمی ہوئے۔خوشاب میں آسمانی بجلی گرنےسےدو افراد جاں بحق جبکہ مسجد کا مینار ٹوٹ گیا اور دیگر سامان کو نقصان پہنچا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Rain

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ملک میں چلچلاتی گرمی کے بعد موسم نے کروٹ بدل لیملک میں چلچلاتی گرمی کے بعد موسم نے کروٹ بدل لیپنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں آندھی کے ساتھ بارش کے باعث کئی مقامات پر درخت اور بجلی کے پولز اکھڑ گئے
Baca lebih lajut »

آزاد کشمیر میں کشیدہ صورتحال کے باعث متعدد شہروں میں انٹرنیٹ سروس معطلآزاد کشمیر میں کشیدہ صورتحال کے باعث متعدد شہروں میں انٹرنیٹ سروس معطلآزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر لانگ مارچ، پہیہ جام اور ہڑتال کا تیسرا روز ہے
Baca lebih lajut »

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا آزاد کشمیر میں ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کا اعلانجوائنٹ ایکشن کمیٹی کا آزاد کشمیر میں ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کا اعلانجوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کے اعلان کے بعد آج 5ویں روز آزاد کشمیر میں ٹرانسپورٹ جزوی طور پر بحال ہونا شروع ہو گئی
Baca lebih lajut »

کیمیکل فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے 8 ہلاک، درجنوں زخمیکیمیکل فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے 8 ہلاک، درجنوں زخمیرپورٹ کے مطابق بوائلر پھٹنے کا واقعہ ایک کیمیکل فیکٹری میں پیش آیا۔ بوائلر زور دھماکے سے پھٹ گیا اور آگ بھڑک اُٹھی۔
Baca lebih lajut »

2023 کا موسم گرما کا درجہ حرارت 2 ہزار برسوں میں سب سے زیادہ تھا، تحقیق2023 کا موسم گرما کا درجہ حرارت 2 ہزار برسوں میں سب سے زیادہ تھا، تحقیق2023 جیسی گرمی کا سامنا انسانوں کو گزشتہ 2 ہزار برسوں میں کبھی نہیں ہوا۔
Baca lebih lajut »

کھاؤ چھے: گرمی کا مقابلہ کرنے کے لیے پھولوں سے سجا خوشبودار شاہی پکوانکھاؤ چھے: گرمی کا مقابلہ کرنے کے لیے پھولوں سے سجا خوشبودار شاہی پکوانکیا آپ نے کھاؤ چھے کے بارے میں سنا ہے؟ بدھ مت کے نئے سال کے دوران تھائی لینڈ کی شدید گرمی میں یہ پکوان تازگی اور ٹھنڈک کا احساس دیتا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 19:27:27