بہتر ہوتا آپریشن کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیا جاتا، فیصل کریم کنڈی
پیپلز پارٹی وفاقی بجٹ کو ووٹ دینے کا فیصلہ کل کرے گیایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیاچھتیس گڑھ میں بھارتی فوج کے ٹرک کو بم سے اڑا دیا گیا؛ 2 کمانڈوز ہلاکبجٹ معاشی پھندا ہے، رہی سہی انڈسٹری بھی بند ہو جائے گی، پختونخوا کے تاجر پھٹ پڑےسازگار نتائج کیلیے عوام اور تاجربرادری کی مشاورت سے فیصلے کریں گے، وزیرخزانہغزہ میں اردنی فوج کے امدادی ٹرکوں کو حادثہ؛ 2 اہلکار جاں بحقفوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل؛ جلد سماعت کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائرفیس بک کے ذریعے اسلحہ منگوا...
بعدازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ جن لوگوں نے دہشت گردوں کی حمایت کی، ان کے خلاف بھی کارروائی ہونی چاہیے، بہتر ہوتا کہ آپریشن کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کو آن بورڈ لیا جاتا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی نے صوبائی کابینہ کو اعتماد میں لئے بغیر آپریشن کی حمایت کردی، سیاسی جماعتوں کے تحفظات وزیر اعظم ، صدر پاکستان کے سامنے رکھوں گا، بحیثیت گورنر آپریشن استحکام پاکستان کی حمایت کرتا ہوں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بانی پی ٹی آئی ٹوئٹ سے انکارکریں یا پھر اپنی نا اہلی تسلیم کریں: گورنر کے پیعلی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت دی ہے، ان سے محبت چلتی رہے گی: گورنر خیبر پختونخوا
Baca lebih lajut »
آپریشن عزم استحکام: پاکستان میں ’بڑھتی ہوئی شدت پسندی‘ کیخلاف مجوزہ فوجی آپریشن کی مخالفت کیوں ہو رہی ہے؟پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں، خیبر پختونخوا کے مقامی لوگوں اور قبائلی عمائدین نے صوبے میں ایک اور فوجی مہم ’آپریشن عزم استحکام‘ کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے سنیچر کو نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کی صدارت کرتے ہوئے اس فوجی آپریشن کی منظوری دی...
Baca lebih lajut »
فوجی جوان اپنے بچوں کو یتیم کر کے قوم کے بچوں کو یتیم ہونے سے بچاتے ہیں، وزیراعظمافواج پاکستان کے جوانوں اور سپہ سالار کو سلام پیش کرتا ہوں، وطن پر قربان ہونے والوں کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی: شہباز شریف
Baca lebih lajut »
وزیراعلیٰ کی وفاق سے بات چیت خوش آئند، مشورے پر عمل کیا تو ریلیف ملا: گورنر ...گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا کا علی امین گنڈا پور کے ساتھ ٹرک پر ہاتھ لہرانا عجیب منظر ہوگا.
Baca lebih lajut »
وزیر اعلیٰ کے پی 9 مئی کے اصل ملزم ، تمام ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچایا ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے جو اصل ملزم تھے وہ تو خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ بن گئے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعظم کا مشکور ہوں کہ انہوں نے کے پی میں لوڈشیڈنگ کم کی، وزیراعظم سے صوبے کے مسائل پر بات کی ہے۔گورنر کے پی نے کہا کہ مرکز اور صوبے...
Baca lebih lajut »
9 مئی کے اصل ملزم خیبر پختونخوا میں وزیر اعلیٰ بن گئے: گورنر کے پیپی ٹی آئی ماضی کی غلطیوں پر معافی مانگے تو ہم بات کرنے کے لیے تیار ہیں: فیصل کریم کنڈی
Baca lebih lajut »