گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا کا علی امین گنڈا پور کے ساتھ ٹرک پر ہاتھ لہرانا عجیب منظر ہوگا.
عارف علوی کا سنا تھا کہ وہ دندان ساز ہیں، اب معلوم ہوا وہ باورچی ہیں۔اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی وفاق سے بات چیت خوش آئند ہے۔ پہلے دن کہا تھا کہ وفاق سے دلیل سے بات کرنا ہوگی، میرے مشورے پر عمل کیا تو صوبے کو کچھ ریلیف ملا۔فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈا پور ٹیم کے ہمراہ وفاق سے مذاکرات کرتے تو زیادہ مثبت نتائج ملتے۔ وفاق سے بات چیت کے بعد صوبے میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کم ہوئی ہے، صوبے اور مرکز کے درمیان اچھے ورکنگ...
مرکز کے نمائندوں سے بات کی جاتی ہے۔گورنر کے پی نے کہا کہ معلوم ہوا کہ ایس آئی ایف سی اجلاس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو نہیں بلایا گیا۔ وزیر اعظم سے بات کرکے علی امین کو ایس آئی ایف سی اجلاس میں بلانے کا کہا، اچھا ہوا کہ ایس آئی ایف سی میں صوبے کی نمائندگی ہوئی۔پیپلز پارٹی رہنما نے کہا کہ آئینی تقاضوں کو دیکھتے ہوئے صو بے کے بجٹ کی منظوری دوں گا.
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کیا پھلوں کے چھلکے کھانا صحت کے لئے واقعی فائدہ مند ہے؟پھلوں کی اگر بات کی جائے تو ان پر کیڑے مار اسپرے کیا جاتا ہے، پھل دھونے سے چھلکوں پر کیڑے مار ادویات کے اثرات مکمل طور پر ختم نہیں ہوتے۔
Baca lebih lajut »
گورنر خیبرپختونخوا کی وزیر اعلیٰ علی امین کو دھمکیگورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور وفاق پر چڑھائی کا بیان دیتے ہیں تو قانون حرکت میں آئے گا۔
Baca lebih lajut »
آج آرمی چیف سے 2 باربات ہوئی پر جو بات کرنا تھی اس کا ماحول نہیں تھا: وزیراعلیٰ کے پیعمران خان کا معاملہ پہلے نمبر پر ہے، اس معاملے پر بات چیت الگ سے شروع ہے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور
Baca lebih lajut »
نیتن یاہو رفح پر بمباری کرکے جنگ بندی معاہدے کو خطرے میں ڈال رہے ہیں: اردناگر نیتن یاہو حقیقی طور پر کوئی ڈیل چاہتے ہیں تو وہ اس پیشکش پر سنجیدگی سے بات چیت کریں: ایمن صفادی کا بیان
Baca lebih lajut »
آئرلینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال پاکستان کا دورہ کرے گیچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ڈبلن میں کرکٹ آئرلینڈ کے سربراہ برائن میک نیس سے ملاقات کی جس میں باہمی سیریز پر بات چیت کی گئی۔
Baca lebih lajut »
ڈاکٹر کا غلط مشورہ نومولود بچے کی جان لے گیابھارت کی ریاست اتر پردیش میں ڈاکٹر کے غلط مشورے پر عمل کرنے کے بعد والدین اپنے نومولود بچے سے ہمیشہ ہمیشہ کیلیے محروم ہوگئے۔
Baca lebih lajut »