پی ٹی آئی ماضی کی غلطیوں پر معافی مانگے تو ہم بات کرنے کے لیے تیار ہیں: فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے جو اصل ملزم تھے وہ تو خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ بن گئے۔
گورنر کے پی نے کہا کہ مرکز اور صوبے کے درمیان پل کا کردار اداکروں گا، امید ہے مستقبل میں ایسا ہی رویہ رہا تو وفاق کی جانب سے مسئلہ حل ہو جائے گا۔علی امین نے کل وفاق کا شکریہ ادا کرکے آج دھمکی لگادی
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
گورنر خیبرپختونخوا کی وزیر اعلیٰ علی امین کو دھمکیگورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور وفاق پر چڑھائی کا بیان دیتے ہیں تو قانون حرکت میں آئے گا۔
Baca lebih lajut »
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے 9 مئی کے حوالے سے عام معافی کا مطالبہ کردیاعمران خان مذاکرات کے لیے تیار ہیں، آئیں عام معافی کا اعلان کر کے آگے بڑھتے ہیں، علی امین گنڈا پور
Baca lebih lajut »
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے 9 مئی کے حوالے سے عام معافی کا مطالبہ کردیاوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے 9 مئی کے حوالے سے عام معافی کا مطالبہ کردیا۔ڈی آئی خان میں پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان مذاکرات کے لیے تیار ہیں، آئیں عام معافی کا اعلان کر کے آگے بڑھتے ہیں، ہم کہتے ہیں 9 مئی یوم سیاہ ہے،جنہوں نے یہ کیا وہ قوم کے مجرم ہیں، پی ٹی آئی...
Baca lebih lajut »
ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیاخیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ خیبر پختونخوا کے میدانی اضلاع میں موسم شدید گرم رہے گا
Baca lebih lajut »
پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ کا حصہ بننےکا فیصلہ نہیں کیا: گورنر خیبر پختونخواپی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی باتیں کرکے فوج کو جان بوجھ کر سیاست میں دھکیل رہی ہے، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
Baca lebih lajut »
وزیراعلیٰ کی وفاق سے بات چیت خوش آئند، مشورے پر عمل کیا تو ریلیف ملا: گورنر ...گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا کا علی امین گنڈا پور کے ساتھ ٹرک پر ہاتھ لہرانا عجیب منظر ہوگا.
Baca lebih lajut »