فوجی جوان اپنے بچوں کو یتیم کر کے قوم کے بچوں کو یتیم ہونے سے بچاتے ہیں، وزیراعظم

Pakistan Army Berita

فوجی جوان اپنے بچوں کو یتیم کر کے قوم کے بچوں کو یتیم ہونے سے بچاتے ہیں، وزیراعظم
Pakistan Army Chief
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

افواج پاکستان کے جوانوں اور سپہ سالار کو سلام پیش کرتا ہوں، وطن پر قربان ہونے والوں کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی: شہباز شریف

مسیحی برادری کی پاکستان کے لیے بڑی قربانیاں ہیں، مسیحی برادری نے آرمی اور ایئر فورس اور بحریہ میں اپنی خدمات پیش کیں: وزیراعظم/ فوٹو: اسکرین گریب

وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے ہمراہ ضلع کرم میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں جان دینے والے سپاہی ہارون ولیم کی آخری رسومات میں شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ مسیحی برادری کی پاکستان کے لیے بڑی قربانیاں ہیں، مسیحی برادری نے آرمی، ائیر فورس اور بحریہ میں اپنی خدمات پیش کیں، وطن پر قربان ہونے والوں کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی، لاکھوں کروڑوں لوگوں نے ہجرت کی اور اپنی جان کی قربانی دی۔کرم میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکا، 5 جوان شہید

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan Army Chief

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

انسانی اسمگلنگ کے الزام میں زیر حراست صارم برنی کے معاملے پر امریکا کا ردعملانسانی اسمگلنگ کے الزام میں زیر حراست صارم برنی کے معاملے پر امریکا کا ردعملبین الملکی گود لینے کے عمل میں شامل بچوں اور خاندانوں کے تحفظ کیلئے حفاظتی اقدامات پر نظر اپنی ذمہ داری کو سنجیدگی سے لیتے ہیں: امریکی محکمہ خارجہ
Baca lebih lajut »

بیوی، بھائی، بھابی سمیت خاندان کے 8 افراد کو قتل کے بعد قاتل پھندے سے جھول گیابیوی، بھائی، بھابی سمیت خاندان کے 8 افراد کو قتل کے بعد قاتل پھندے سے جھول گیاجنونی شخص نے بیوی سمیت اپنے ہی گھر کے 8 افراد کو پہلے کلہاڑیوں کے وار کر کے بے دردی سے قتل کیا اس کے بعد پھانسی لگا کر خودکش کر لی۔
Baca lebih lajut »

گریٹر اقبال پارک سے ملنے والے 4 لاوارث بچوں کا سراغ لگا لیا گیالاہور (ویب ڈیسک) سیف سٹی اتھارٹی نے لاہور کے علاقے گریٹر اقبال پارک سے ملنے والے 4 لاوارث بچوں کے والد کا سراغ لگا لیا جبکہ بچوں کو والد کے سپرد کر دیا گیا۔ آج نیوز کے مطابق سیف سٹی لاسٹ اینڈ فاؤنڈ سینٹر نے 4 لاوارث ملنے والے بچوں کو باپ سے ملوایا، سیف سٹی کے لاسٹ اینڈ فاؤنڈ نمبر پر بچوں کے والد نے رابطہ کیا۔لاسٹ اینڈ فاؤنڈ سینٹر نے والد سے بچوں...
Baca lebih lajut »

اسرائیلی فورسز اقوام متحدہ کی بچوں کیخلاف جرائم کے مجرموں کی فہرست میں شاملاسرائیلی فورسز اقوام متحدہ کی بچوں کیخلاف جرائم کے مجرموں کی فہرست میں شاملاسرائیل نے فوجیوں کو بچوں کے خلاف جرائم کی فہرست میں شامل کرنے کی تصدیق کردی
Baca lebih lajut »

لاہور: ماں اپنے 4 کمسن بچوں کو پارک میں چھوڑ گئیلاہور: ماں اپنے 4 کمسن بچوں کو پارک میں چھوڑ گئیپولیس کے مطابق بچے نے مقامی افراد کو رہائشی علاقہ رائے کوٹ بتایا ہے، بچوں کے بارے میں مزید معلومات اکٹھی کی جارہی ہیں۔
Baca lebih lajut »

سیما حیدر: این سی آر سی کا بھارت سے 4 بچوں کی وطن واپسی کے لیے اہم قدمسیما حیدر: این سی آر سی کا بھارت سے 4 بچوں کی وطن واپسی کے لیے اہم قدمنیشنل کمیشن آف چائلڈ رائٹس (این سی آر سی) نے سیما حیدر نامی خاتون کے 4 بچوں کی بھارت سے وطن واپسی کے لیے وزارت خارجہ کو خط لکھا ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 09:52:14