بین الملکی گود لینے کے عمل میں شامل بچوں اور خاندانوں کے تحفظ کیلئے حفاظتی اقدامات پر نظر اپنی ذمہ داری کو سنجیدگی سے لیتے ہیں: امریکی محکمہ خارجہ
پاکستانی سماجی رہنما اور صارم برنی ویلفیئر ٹرسٹ کے سربراہ برنی صارم برنی کی انسانی اسمگلنگ کے الزام میں حراست کے معاملے پر امریکا کا رد عمل سامنے آگیا۔
انہوں نے کہا کہ امریکا اپنی ذمہ داری کو سنجیدگی سے لیتا ہے کہ وہ بین الملکی گود لینے کے عمل میں شامل بچوں اور خاندانوں کے تحفظ کیلئے حفاظتی اقدامات پر نظر رکھے۔صارم برنی نے غلطی تسلیم کرلی، ہیومن ٹریفکنگ سرکل میں درج مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئیںجیو نیوز کے سوال پر امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ہم ان مسائل پر پاکستانی حکام کے تعاون کو سراہتے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بچوں کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار صارم برنی جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالےصارم برنی کو گزشتہ روز امریکا کی جانب سے انسانوں کی اسمگلنگ کے الزام میں کراچی ائیر پورٹ سے حراست میں لیا گیا تھا
Baca lebih lajut »
امریکی حکومت کی شکایت پر انسانی اسمگلنگ کے الزام میں صارم برنی گرفتارصارم برنی کو امریکا سے کراچی واپس پہنچے پر حراست میں لیا گیا: ایف آئی اے حکام
Baca lebih lajut »
بچوں کی امریکا اسمگلنگ کا الزام : صارم برنی 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالےکراچی : بچوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے اور اسمگلنگ کے کیس میں صارم برنی کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا۔
Baca lebih lajut »
صارم برنی کے خلاف درج ایف آئی آر کی کاپی سامنے آگئیکراچی: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے انسانی اسمگلنگ، فراڈ اور دھوکاد ہی کیس میں صارم برنی کے خلاف درج ایف آئی آر کی کاپی عدالت
Baca lebih lajut »
انسانی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار صارم برنی عدالت میں پیشکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سماجی رہنماصارم برنی کو جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی میں بچوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے اور سمگلنگ کیس میں ایف آئی اے کی جانب سے عدالت میں پیش کردیا گیا۔ایف آئی اے کی جانب سے عدالت سے صارم برنی کو جسمانی ریمانڈ پر دینے کی استدعا کی گئی، تفتیشی افسر نے کہا کہ صارم برنی سے بچوں سے متعلق تفتیش کرنی ہے، صارم برنی کو...
Baca lebih lajut »
صارم برنی نے غلطی تسلیم کرلی، ہیومن ٹریفکنگ سرکل میں درج مقدمے کی تفصیلات ...وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ائی اے) کا کہنا ہے کہ انسانی اسمگلنگ کیس میں صارم برنی نے اپنے ابتدائی بیان میں ایک غلطی تسلیم کرلی ہے جبکہ مقدمے میں سماجی رہنما صارم برنی کی اہلیہ کو بھی شامل تفتیش کیا جا سکتا ہے۔ پاکستانی سماجی رہنما اور صارم برنی ویلفیئر ٹرسٹ کے سربراہ صارم برنی کیخلاف ایف آئی اے کے ہیومن ٹریفکنگ سیل میں پاکستان سے بچوں کی امریکا...
Baca lebih lajut »