کراچی: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے انسانی اسمگلنگ، فراڈ اور دھوکاد ہی کیس میں صارم برنی کے خلاف درج ایف آئی آر کی کاپی عدالت
کراچی: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے انسانی اسمگلنگ، فراڈ اور دھوکاد ہی کیس میں صارم برنی کے خلاف درج ایف آئی آر کی کاپی عدالت میں پیش کر دی۔
ایف آئی آر میں کہا گیا کہ فیملی کورٹ کے گارڈین شپ کے مطابق حیا ناصر نور والا ٹرسٹ کے گیٹ سے ملی تھیں، یو ایس امیگریشن نے آبزرویشن دی کہ کیس میں بھی عدالت کو گمراہ کیا گیا، تینوں بچیوں کو ان کے حقیقی والدین نے بچیوں کو ٹرسٹ کے حوالے کیا۔ ملزم کے وکلاء نے کہا کہ صارم برنی کی معاشرے کیلئے خدمات نمایاں ہیں، جھوٹے اور بے بنیاد الزامات لگا گرفتار کرلیا گیا، ان کو سماجی خدمات پر ایوارڈز مل چکے ہیں وہ کوئی غلط کام کا تصور نہیں کرسکتے، مقدمہ ہی جھوٹا ہے اور تفتیشی افسر کے پاس الزامات کے حوالے سے کوئی ثبوت نہیں۔
سماجی کارکن کا کہنا تھا کہ پری پلان میرے خلاف ایک پوڈ کاسٹ ریکارڈ کیا گیا میں کراچی کا رہنے والا ہونا لوگ مجھ سے محبت کرتے ہیں، میں تفتیش میں بھی تعاون کررہا ہوں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بچوں کی امریکا اسمگلنگ کا الزام : صارم برنی 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالےکراچی : بچوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے اور اسمگلنگ کے کیس میں صارم برنی کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا۔
Baca lebih lajut »
حکومت رؤف حسن پر حملے کو پوری سنجیدگی سے دیکھ رہی ہے، وزیر قانونرؤف حسن کے بیان پر ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے جس میں اقدام قتل کی دفعات لگائی گئی ہیں، اعظم نذیر تارڑ
Baca lebih lajut »
صارم برنی نے غلطی تسلیم کرلی، ہیومن ٹریفکنگ سرکل میں درج مقدمے کی تفصیلات ...وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ائی اے) کا کہنا ہے کہ انسانی اسمگلنگ کیس میں صارم برنی نے اپنے ابتدائی بیان میں ایک غلطی تسلیم کرلی ہے جبکہ مقدمے میں سماجی رہنما صارم برنی کی اہلیہ کو بھی شامل تفتیش کیا جا سکتا ہے۔ پاکستانی سماجی رہنما اور صارم برنی ویلفیئر ٹرسٹ کے سربراہ صارم برنی کیخلاف ایف آئی اے کے ہیومن ٹریفکنگ سیل میں پاکستان سے بچوں کی امریکا...
Baca lebih lajut »
صارم برنی نے غلطی تسلیم کرلی، ہیومن ٹریفکنگ سرکل میں درج مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئیںامریکا اسمگل کی گئی ایک بچی 10 لاکھ روپے میں خریدنے کا انکشاف، صارم برنی نے گزشتہ ایک سال میں 20 نومولود بچوں کو امریکی والدین کو گود دینے کے نام پر اسمگل کیا: ایف آئی اے
Baca lebih lajut »
انسانی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار صارم برنی عدالت میں پیشکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سماجی رہنماصارم برنی کو جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی میں بچوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے اور سمگلنگ کیس میں ایف آئی اے کی جانب سے عدالت میں پیش کردیا گیا۔ایف آئی اے کی جانب سے عدالت سے صارم برنی کو جسمانی ریمانڈ پر دینے کی استدعا کی گئی، تفتیشی افسر نے کہا کہ صارم برنی سے بچوں سے متعلق تفتیش کرنی ہے، صارم برنی کو...
Baca lebih lajut »
امریکی حکومت کی شکایت پر انسانی اسمگلنگ کے الزام میں صارم برنی گرفتارصارم برنی کو امریکا سے کراچی واپس پہنچے پر حراست میں لیا گیا: ایف آئی اے حکام
Baca lebih lajut »