صارم برنی نے غلطی تسلیم کرلی، ہیومن ٹریفکنگ سرکل میں درج مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئیں

Fia Berita

صارم برنی نے غلطی تسلیم کرلی، ہیومن ٹریفکنگ سرکل میں درج مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئیں
Usa
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

امریکا اسمگل کی گئی ایک بچی 10 لاکھ روپے میں خریدنے کا انکشاف، صارم برنی نے گزشتہ ایک سال میں 20 نومولود بچوں کو امریکی والدین کو گود دینے کے نام پر اسمگل کیا: ایف آئی اے

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے کا کہنا ہے کہ انسانی اسمگلنگ کیس میں صارم برنی نے اپنے ابتدائی بیان میں ایک غلطی تسلیم کرلی ہے جبکہ مقدمے میں سماجی رہنما صارم برنی کی اہلیہ کو بھی شامل تفتیش کیا جا سکتا ہے۔

صارم برنی کیخلاف پہلے مقدمے میں حیا نامی نومولود بچی کو امریکا اسمگل کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے، درج مقدمے کے مطابق صارم برنی نے گزشتہ ایک سال میں 20 نومولود بچوں کو امریکی والدین کو گود دینے کے نام پر اسمگل کیا، امریکا بھیجے گئے بچوں میں 15 سے زائد لڑکیاں ہیں۔صارم برنی کو امریکا سے کراچی واپس پہنچے پر حراست میں لیا گیا: ایف آئی اے حکام

حکام کے مطابق ٹرسٹ کی دستاویزات میں صارم برنی کے ساتھ ان کی اہلیہ بھی بینیفشری ہیں، سندھ حکومت سے دستاویزات کی تصدیق کے بعد صارم برنی کی اہلیہ عالیہ کو بھی مقدمے میں نامزد کیا جا سکتا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Usa

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

صارم برنی کا امریکا میں ریکارڈ کیا گیا ویڈیو پیغام سامنے آگیاصارم برنی کا امریکا میں ریکارڈ کیا گیا ویڈیو پیغام سامنے آگیاکراچی : صارم برنی نے گرفتاری سے قبل خود پر لگائے گئے الزامات کی تردید کرتے ہوئے تمام حقائق سامنے لانے کا دعویٰ کیا۔
Baca lebih lajut »

ماہرہ خان نے رفع میں بمباری، ننھے مظلوم فلسطینی بچے کی ویڈیو شیئر کردیماہرہ خان نے رفع میں بمباری، ننھے مظلوم فلسطینی بچے کی ویڈیو شیئر کردیاداکارہ بھی غزہ کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں سامنے آگئیں
Baca lebih lajut »

رواں مالی سال پاکستانیوں کی ماہانہ فی کس آمدن میں کتنا اضافہ ہوا؟رواں مالی سال پاکستانیوں کی ماہانہ فی کس آمدن میں کتنا اضافہ ہوا؟اسلام آباد : رواں مالی سال میں پاکستانیوں کی ماہانہ فی کس آمدن میں اضافے کی تفصیلات سامنے آگئیں، سالانہ فی کس آمدن 4 لاکھ 75 ہزار 281 روپے رہی۔
Baca lebih lajut »

امریکی حکومت کی شکایت پر انسانی اسمگلنگ کے الزام میں صارم برنی گرفتارامریکی حکومت کی شکایت پر انسانی اسمگلنگ کے الزام میں صارم برنی گرفتارصارم برنی کو امریکا سے کراچی واپس پہنچے پر حراست میں لیا گیا: ایف آئی اے حکام
Baca lebih lajut »

حکومت رؤف حسن پر حملے کو پوری سنجیدگی سے دیکھ رہی ہے، وزیر قانونحکومت رؤف حسن پر حملے کو پوری سنجیدگی سے دیکھ رہی ہے، وزیر قانونرؤف حسن کے بیان پر ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے جس میں اقدام قتل کی دفعات لگائی گئی ہیں، اعظم نذیر تارڑ
Baca lebih lajut »

موبائل پر موصول لنک کھولنا آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کرسکتا ہے!موبائل پر موصول لنک کھولنا آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کرسکتا ہے!اگر آپ نے اپنے موبائل فون پر موصول کوئی نامعلوم لنک کھولنے کی غلطی کی تو پھر آپ کو اس غلطی کا بھاری خمیازہ بھگتنا پڑسکتا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 08:07:12