آئی جی سندھ نے سی ٹی ڈی اہلکاروں کو عہدوں سے ہٹا دیا

پاکستان Berita

آئی جی سندھ نے سی ٹی ڈی اہلکاروں کو عہدوں سے ہٹا دیا
پولیس، تحقیقات، اغوا، سندھ، سی ٹی ڈی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے شہری کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کے معاملہ پر ڈنڈا اٹھا لیا اور سی ٹی ڈی اہلکاروں کو عہدوں سے ہٹا دیا۔ ان میں انچارج سی ٹی ڈی انٹیلی جنس ڈی ایس پی راجہ عمر خطاب اور سی پیک اسپیشل پروٹیکشن یونٹ کے ڈی ایس پی راجہ فرخ یونس شامل ہیں۔

آئی جی کا ڈی ایس پی راجہ عمرخطاب اور سی پیک میں تعینات ان کے رشتے دار پولیس افسر کوعہدوں سے ہٹاتے ہوئے تحقیقات کا حکمآئی جی سندھ نے سی ٹی ڈی اہلکاروں کی جانب سے شہری کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کے معاملہ پر ڈنڈا اٹھا لیا ، عرصہ دراز سے سی ٹی ڈی میں اجارہ داری قائم کرنے والے پولیس افسر راجہ عمر خطاب اور سی پیک میں تعینات ان کے رشتے دار پولیس افسر کوعہدوں سے ہٹاتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے حکم پر انچارج سی ٹی ڈی انٹیلی جنس ڈی ایس پی راجہ عمر خطاب اور سی پیک اسپیشل پروٹیکشن یونٹ کے ڈی ایس پی راجہ فرخ یونس کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا ، دونوں افسران کو فوری طور پر چارج چھوڑ کر سینٹرل پولیس آفس سندھ میں رپورٹ کرنے کا احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ شہری ارسلان کے اغوا کے لیے استعمال کی جانے والی پولیس موبائلوں میں سے ایک سی پیک کے ڈی ایس پی اور دوسرے راجہ عمرخطاب کے بھائی راجہ بشیر کی پولیس موبائل تھی۔

یہ بات دوران تفتیش سی پیک پولیس موبائل کے گرفتار ملزم ڈرائیور علی نے بتائی جبکہ اس تمام معاملے کی مبینہ طور پر راجہ عمر خطاب سرپرستی کر رہے تھے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی میں راجہ عمر خطاب نے مذکورہ رشتے داروں کے علاوہ اپنے بھانجے راجہ مدثر سمیت دیگر رشتے دار اور آبائی علاقے کے پولیس افسران و اہلکاروں کو تعینات کرایا ہوا ہے۔Jan 05, 2025 02:40 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پولیس، تحقیقات، اغوا، سندھ، سی ٹی ڈی

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کراچی، سنگین الزامات پر برطرف پولیس افسران کو بلیک کمپنی بھیجنے کا حکم نامہ منسوخکراچی، سنگین الزامات پر برطرف پولیس افسران کو بلیک کمپنی بھیجنے کا حکم نامہ منسوخآئی جی سندھ کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق عہدوں سے برطرف تمام افسران ایڈمن برانچ سی پی او رپورٹ کریں گے
Baca lebih lajut »

سندھ میں سرکاری لائن سے تیل چوری کیس میں سی ٹی ڈی نے ایف آئی اے کو خط لکھاسندھ میں سرکاری لائن سے تیل چوری کیس میں سی ٹی ڈی نے ایف آئی اے کو خط لکھاکراچی: سندھ میں سرکاری لائن سے تیل چوری کیس میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کے لیے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا۔ سی ٹی ڈی کی جانب سے ایف آئی اے کو لکھےگئے خط میں کہا گیا ہے کہ ملوث ملزمان کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کی جائے، ملزمان سرکاری آئل لائن سے تیل چوری کرکے فروخت میں ملوث ہیں۔ سی ٹی ڈی نے ملزمان کا مکمل ریکارڈ ایف آئی اے کو ارسال کیا ہے۔ خط کے مطابق ملزمان کے خلاف سندھ میں 5 برس کے دوران 23 مقدمات درج ہوئے ہیں۔
Baca lebih lajut »

سندھ PSC متعلق خبروں کو جھوٹا قرار دیا گیاسندھ PSC متعلق خبروں کو جھوٹا قرار دیا گیاسندھ PSC نے مشترکہ مسابقتی امتحان (سی سی ای 2021) سے متعلق بے بنیاد خبروں کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دے دیا ہے ۔
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی احتجاج؛ امن وامان بحال رکھنے کا آرڈر تھا، معاملے کو پیچیدہ بنادیا، اسلام آباد ہائیکورٹپی ٹی آئی احتجاج؛ امن وامان بحال رکھنے کا آرڈر تھا، معاملے کو پیچیدہ بنادیا، اسلام آباد ہائیکورٹعدالت نے وزارتِ داخلہ کو پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق رپورٹ جمع کروانے کے لیے مزید وقت دے دیا
Baca lebih lajut »

حکومت نے پی ٹی آئی کو چیئرمین پی اے سی کیلئے 7 دن کاultimatum دیاحکومت نے پی ٹی آئی کو چیئرمین پی اے سی کیلئے 7 دن کاultimatum دیاپبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کیلئے 7 دن کا ultimatum دیتے ہوئے مسلم لیگ ن کے چیف وہپ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامر ڈوگر کو تیسرا خط لکھ دیا۔
Baca lebih lajut »

190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ 13 جنوری کو سنایا جائیگا190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ 13 جنوری کو سنایا جائیگاعدالتی عملے نے نیب پراسیکیوٹر اور پی ٹی آئی وکلا کو بھی فیصلے کی نئی تاریخ سے آگاہ کر دیا ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 17:48:26