آئی جی سندھ کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق عہدوں سے برطرف تمام افسران ایڈمن برانچ سی پی او رپورٹ کریں گے
انسپکٹر جنرل سندھ نے مبینہ سنگین الزامات کی بنیاد پر چار تھانے داروں سمیت 5 پولیس افسران کو عہدوں سے ہٹا کر بلیک کمپنی بھیجنے کا حکم نامہ 24 گھنٹوں میں منسوخ کردیا۔
آئی جی سندھ کے دفتر سے گزشتہ روز شہر قائد کے چار تھانے داروں سمیت 5 پولیس افسران کو عہدوں سے ہٹا کر بلیک کمپنی روانہ کردیا گیا تھا۔ عہدوں سے ہٹائے جانے والے افسران میں ایس ایچ او منگھوپیرانسپکٹر غلام حسین کورائی، ایس ایچ او موچکو انسپکٹربشیر احمد، ایس ایچ او بوٹ بیسن انسپکٹرنصیر تنولی، سب انسپکٹر ایس ایچ او کلفٹن اعظم حسین راجپر اورپولیس چوکی خدا کی بستی کے انچارج اسسٹنٹ سب انسپکٹرہادی بخش بلوچ شامل تھے۔
مذکورہ افسران کوبلیک کمپنی روانہ کردیا گیا تھا تاہم گزشتہ روز آئی جی سندھ کی جانب سے جاری کئے جانے والے حکم نامے کو منسوخ کرکے ڈی آئی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نیا حکم نامہ جاری کردیا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سندھ ہائیکورٹ نے محکمہ صحت کے افسران کو تحریری معافی نامہ جمع کرنے کا حکم دیاسندھ ہائیکورٹ نے گذشتہ کے اہلکاروں کو تحریری معافی نامہ جمع کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ نے محکمہ صحت کے افسران کو ٹائم اسکیل پروموشن نہ دینے کی درخواست کی سماعت کی اور عدالت نے عدالتی حکم کے خلاف نئے مقدمے کے درج کرنے پر ردعمل کیا۔
Baca lebih lajut »
’ پہلا ہدف بابا صدیقی نہیں سلمان تھے‘، شوٹرز نے اداکار کے قتل کا منصوبہ کیوں تبدیل کیا؟گینگ نے پہلے سلمان خان کو شوٹ کرنے کا حکم دیا تھا: بابا صدیقی کو قتل کرنے والے شوٹر کا پولیس کو بیان
Baca lebih lajut »
ٹرمپ ٹیم نے پینٹاگون افسران کو برطرف کرنے کی تیاری شروع کردی: خبر ایجنسی کا دعویٰجن فوجی افسران کو برطرف کیا جاسکتا ہے ممکنہ طور پر ان میں جوائنٹ چیف آف اسٹافس کے نام بھی شامل ہیں: خبر ایجنسی
Baca lebih lajut »
بلدیہ عظمیٰ کراچی کا سڑکوں پر کچرا پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی اور جُرمانے کا فیصلہمیئر کراچی کی ہدایت پر میونسپل انسپکٹرز کو شہر میں کچرا پھیلانے والے عناصر کیخلاف کارروائی کا حکم
Baca lebih lajut »
9 مئی ریڈیوپاکستان حملہ؛ روپوش ملزمان کے خلاف اشتہاری کارروائی کا حکمپشاور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے کیس کا مختصر حکم نامہ جاری کردیا
Baca lebih lajut »
عمران خان و دیگر کیخلاف مقدمے میں پیش کی گئی کہانی مشکوک تھی، بریت کیس کا فیصلہ جاریمدعی مقدمہ کے الزامات کو سچ ثابت نہیں کیا جا سکا، عدالت نے فیصلے میں تمام ملزمان کو بری کرنے کا حکم دیدیا
Baca lebih lajut »