پشاور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے کیس کا مختصر حکم نامہ جاری کردیا
پشاور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کو ریڈیو پاکستان کی عمارت پرحملہ کرنے والے روپوش ملزمان کے خلاف اشتہاری کارروائی کا حکم دے دیا۔
انسداد دہشتگردی خصوصی عدالت پشاور نے 9 مئی کو ریڈیو پاکستان کی عمارت پر حملہ کیس کی گزشتہ سماعت کا مختصر حکم نامہ جاری کردیا۔ سماعت میں صوبائی وزیر مینا خان ، ایم این اے آصف خان سمیت 41 ملزمان پیش ہوئے جبکہ ارکان اسمبلی فضل الہی، ارباب وسیم سمیت 32 ملزمان غیر حاضر رہے۔ مقدمے میں نامزد 8 ملزمان تاحال روپوش ہیں۔
مختصر حکم نامے میں عدالت نے روپوش ملزمان کے خلاف اشتہاری کارروائی شروع کرنے کا حکم دیا۔ پراسیکیوشن کا موقف تھا کہ ملزمان نے 9 مئی کو ریڈیو پاکستان پر دھاوا بولا۔ بلڈنگ کو آگ لگائی اورعمارت کے اندر گاڑیوں کو بھی جلایا۔ واقعہ کے بعد ملزمان کے خلاف تھانہ شرقی میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ پراسیکیوشن کا مزید کہنا تھا کہ ٹرائل کے دوران ملزمان کی حاضری لگائی جا رہی ہے۔ اب تک 41 ملزمان پیش ہوئے 32 غیر حاضر رہے جبکہ 7 روہوش ہیں۔ عدالت نے عالمگیر خان کے علاوہ حاضری لگانے والے 40 ملزمان کو پیشی سے استثنی دے دیا۔ عدالت نے مزید سماعت 4 دسمبر تک ملتوی کردی۔Nov 15, 2024 11:26 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بانی پی ٹی آئی سے رہنماؤں کی ملاقات کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواستعدالت کے حکم کوجان بوجھ کر نظرانداز کیا گیا، احکامات کا تمسخر اڑانے پر حکام کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، درخواست
Baca lebih lajut »
لندن میں فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ، وزیر داخلہ کا نادرا کو وڈیو کے ذریعے ملزمان کی شناخت کا حکمملزمان کے خلاف پاکستان میں ایف آئی آر درج کرائیں گے، حملہ آوروں کے شناختی کارڈ بلاک کرکے پاسپورٹ منسوخ کیے جائیں گے
Baca lebih lajut »
لندن میں فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ، وزیر داخلہ کا حملہ آوروں کے پاسپورٹ منسوخی کا اعلانحملہ آوروں کے خلاف پاکستان میں ایف آئی آر درج کرکے کارروائی کی جائے گی اور ان کے شناختی کارڈ بلاک اور پاسپورٹ منسوخ کیے جائیں گے: وزیر داخلہ
Baca lebih lajut »
پی آئی اے کی کراچی آنے والی پرواز 100 مسافروں کا سامان جدہ ائیرپورٹ پر چھوڑ آئیجن مسافروں کا سامان جدہ میں رہ گیا ان میں زیادہ تعداد عمرہ زائرین کی ہے، مسافروں کا عملے کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
Baca lebih lajut »
قتلِ عام کے مجرمان سے اولمپک چیمپیئن تک: فوجیوں کی کمی پوری کرنے کے لیے روس کیسے خطرناک مجرموں کو رہا کر رہا ہے؟ایک سابق اولمپک ایتھلیٹ کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف فوجداری مقدمہ پر کارروائی روکنے کے بدلے ان پر فوج میں شمولیت کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔
Baca lebih lajut »
سدھو موسے والا کے والدین نے اپنے سب سے چھوٹے بیٹے کا چہرا دکھا دیاسدھو موسے والا کا اصل نام شبھدیپ سنگھ تھا جنہیں 29 مئی 2022 کو ضلع مانسا کے گاؤں جواہر میں نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا
Baca lebih lajut »