پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کیلئے 7 دن کا ultimatum دیتے ہوئے مسلم لیگ ن کے چیف وہپ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامر ڈوگر کو تیسرا خط لکھ دیا۔
حکومت کا چیئرمین پی اے سی کیلیے پی ٹی آئی کو تیسرا خط، انتخاب ہر صورت اگلے ہفتے کرانے کا فیصلہ۔ حکومتی اتحاد کا چیئرمین پی اے سی کا انتخاب آئندہ ہفتے ہر صورت کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی تشکیل مسلسل التواء کا شکار ہونے کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے چیف وہپ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامر ڈوگر کو تیسرا خط لکھ دیا۔ طارق فضل چوہدری نے خط میں لکھا ہے کہ پہلے دو خطوط میں آپ سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کیلئے 4 ممبران کا پینل مانگا تھا لیکن دس ماہ گزرنے کے
باوجود اپوزیشن نے ابھی تک پینل نہیں بھجوایا۔ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ حکومت چیئرمین پی اے سی کا عہدہ اپوزیشن کو دینا چاہتی ہے تاکہ خود احتسابی کا عمل صاف و شفاف رہے، حکومتی اتحاد کی جانب سے چیئرمین پی اے سی کے انتخاب کے لئے سنجیدہ کوشش کی گئی، چار ناموں پر مشتمل پینل منگوانے کا فیصلہ حکومتی اتحاد کا مشترکہ ہے۔ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ بطور حکمران جماعت چیف وہپ مجھ پر اتحادی جماعتوں کا دباؤ ہے، حکومت اور اتحادی چیئرمین پی اے سی کیلئے جلد از جلد انتخاب کا عمل مکمل کرنا چاہتی ہے، آپ کو ایک بار پھر آخری موقع کے طور پر گزارش ہے کہ 7 دن میں پینل بھجوایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ اگر پینل 7 دنوں میں نہ بھیجا گیا تو حکومتی اتحاد مل کر چیئرمین پی اے سی کا فیصلہ کرے گا، پی اے سی چیئرمین کا انتخاب آئندہ ہفتے ہر صورت کیا جائے گا
چیئرمین پی اے سی، پی ٹی آئی، مسلم لیگ ن، ڈاکٹر طار
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
گورنر ہاؤس کے پی میں آل پارٹیز کانفرنس، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما شریکپی ٹی آئی نے اے پی سی میں شرکت نہیں کی
Baca lebih lajut »
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ بلوچستان کا ریاست مخالف پروپیگنڈے کے خلاف کریک ڈاؤنپی ٹی اے نے اب تک 312 اکاؤنٹس بلاک کیے، ایف آئی اے
Baca lebih lajut »
پی ٹی اے نے وی پی این سروس پرووائیڈرز کی رجسٹریشن دوبارہ شروع کردیپاکستان ٹیلی کمیونی کیشن (پی ٹی اے) نے وی پی این سروس پرووائیڈرز کی رجسٹریشن دوبارہ شروع کردی ہے، سروسز دینے والی کمپنیوں کو کلاس لائسنس برائے ڈیٹا سروسز دیا جارہا ہے۔
Baca lebih lajut »
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، فیصلہ کل نہیں سنایا جائےگااسلام آباد کی احتساب عدالت نے پی ٹی آئی کے وکلا کو آگاہ کردیا
Baca lebih lajut »
چیمپئنز ٹرافی: نیوٹرل مقام پرکھیلنے کا فارمولا بنا تو کبھی بھارت جاکر نہیں کھیلیں گے، پاکستان ڈٹ گیاپی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد پر آئی سی سی کو اپنا مؤقف واضح کر دیا، ذرائع
Baca lebih lajut »
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے 924 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی کیایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے بلوچستان میں ریاست مخالف مواد شیئر کرنے میں ملوث سوشل میڈیا اکاؤنٹس نشاندہی کی اور پی ٹی اے کو تفصیلات فراہم کردی.
Baca lebih lajut »